aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",aqBw"
حرم کے دوش پہ عقبیٰ کا دام ہے اب تکسروں میں دین کا سودائے خام ہے اب تک
جب خدا کا ڈر نہیں تو فکر عقبیٰ کیوں رہےفارغ البالی میں کوئی بھوکا پیاسا کیوں رہے
میری عقبیٰ ہے تو میری دنیا ہے تومیرا ہے ساز دل میرا نغمہ ہے تو
یہ ہمیں بتلاتی ہے ہم کیا ہیں اور دنیا ہے کیایہ ہمیں بتلاتی ہے رب کون ہے عقبیٰ ہے کیا
دنیا ہے روایاتی عقبیٰ ہے مناجاتیدر باز دو عالم را این است شہنشاہی
راحت دے ہم کو عقبیٰ میںعلم و عمل میں حصہ دے کر
ہمارے لیے دیوتاؤں کے بت ہیں، خدا کے فرامین ہیں اور عقبیٰجو بد رنگ ہے حال کی طرح اور کورے لٹھے کی بو سے بھری ہے
مغرب کی شام اپنی سحر سے حسیں ہے کیوںاس کشمکش میں دولت عقبیٰ بھی چھن گئی
عقبیٰ کی تمنا کہاں حاصل ہے ہماریکرسی کی طلب آخری منزل ہے ہماری
تفریق کیاجابرؔ و مجبور کی دنیا الگ عقبیٰ الگ
اہل دنیا نے دکھائی جو چھریسمت عقبیٰ کو سدھارا بکرا
عقبیٰ کی کہانی نقش کہنکہسار پہ بادل سرگرداں
مری عقبیٰ بھی کیا ہوگیمری عقبیٰ بھی کیا ہوگی
چیری کے جنگلوں کی عقبی سمت سےنیلے پرندے کے سر جھٹکنے سے پہلے
یہ دنیا تو کیا اشکؔ عقبیٰ ہے لرزاںیہ ایٹم یہ راکٹ یہ بم اللہ اللہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books