aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",b4BI"
دریا میں ان کے مردے بہاتی ہے مفلسیبی بی کی نتھ نہ لڑکوں کے ہاتھوں کڑے رہے
ہر دم کھیل تھا کام اس کاشاداں بی بی نام تھا اس کا
بولا بی بی اس بلی کا کچھ تو کریں اپائےدودھ نہ چھوڑے گوشت نہ چھوڑے ہیں بڈھا لاچار
ہماری بی بی کسی مردوئے سے ملتی ہےمجھے یہ فکر نہیں نوکروں کو عادت ہے
حق تو یہ کہ خوشامد سے خدا راضی ہےبی بی کہتی ہے میاں آ ترے صدقے جاؤں
بی بی کی صحنک، کونڈے، فاتحہ خوانیجنگ صفین، جمل اور بدر کے قصوں
کیا کہا سنوں ذرامنی بی بی کہہ دیا
اچھی بی بی تمہیں کرو انصافظلم ہے یا نہیں قصور معاف
لمبی لمبی پلکیں جھپکے اک شرمیلی بی بیبالوں کی ترتیب سے جھلکے ذہن کی بے ترتیبی
مٹھو ''بی بی روٹی دو'' کہتا ہی نہیںسونی سیج پہ دل بس میں رہتا ہی نہیں
بچو اس کا نام بتاؤیہ بی بی چالاک بہت ہے
کہا شوہر نے کیا سمجھی ہو بی بیوہ شاعر تھے شرابی اور کبابی
بی بی جی روٹی دو'اس شور میں کھو گئی ہے
پالکی نالکیاور کہاروں کی آواز بی بی ہٹو
چکوی بی بی لائی کچوریبگلا لایا ململ کوری
وہ گھگھیایابی بی جی! جو مرضی دے دیں
یہ ہیرے کا بیوپار شیشے سے کر دیںیہ ماؤں کو بی بی کو نیلم کر دیں
کھی کھی ہنستے جاؤ سببن جائے بی بی کوئی سبب
جھو جھو چیے لوری چیےنیندی بی بی نیندی چیے
کہتا تھا اے بی بی آؤبھوک لگی ہے چوری لاؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books