aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",bwk"
تم کو یہاں کے سایہ و پرتو سے کیا غرضتم اپنے حق میں بیچ کی دیوار ہی رہو
بجلیاں جس میں ہوں آسودہ وہ خرمن تم ہوبیچ کھاتے ہیں جو اسلاف کے مدفن تم ہو
مرا طریق امیری نہیں فقیری ہےخودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر
اک روز مگر برکھا رت میں وہ بھادوں تھی یا ساون تھادیوار پہ بیچ سمندر کے یہ دیکھنے والوں نے دیکھا
تصورات کی پرچھائیاں ابھرتی ہیںتم آ رہی ہو زمانے کی آنکھ سے بچ کر
ہم سخن ہوں گے جو ہم دونوں تو ہر بات کے بیچان کہی بات کا موہوم سا پردہ ہوگا
تو نے دنیا کی نگاہوں سے جو بچ کر لکھےسالہا سال مرے نام برابر لکھے
مفلس کرے جو آن کے محفل کے بیچ حالسب جانیں روٹیوں کا یہ ڈالا ہے اس نے جال
یوں تو جو کچھ تھا مرے پاس میں سب بیچ آیاکہیں انعام ملا، اور کہیں قیمت بھی نہیں
اسی کے بیچ میں ہے ایک پیڑ پیپل کاسنا ہے میں نے بزرگوں سے یہ کہ عمر اس کی
زندگی شعلہ بے باک بنا لو اپنیخود کو خاکستر خاموش بناتی کیوں ہو
میں بچ گئی ماںمیں بچ گئی ماں
ہر طرف کنکھیوں سے بچ بچا کے تکتے ہیںدوسروں کے پرچوں کو رہنما سمجھتے ہیں
جو اس عذاب سے بچ جائیں تو گلے پڑ جائیںوہ لعنتیں کہ ہمارے کروڑوں بچوں کی
میں وہ اک لعل ہوں جو بک گیا بازاروں میںپھر کوئی پوچھنے مجھ کو نہ یمن سے آیا
ہم جس کے سائے میںدھوپ سے نہیں بچ سکتے
کچھ مکان چھوڑے تھےان کو بیچ کر میں نے
اس کالی دیوار پہ کندہ دیکھے ہزاروں نامان ناموں کے بیچ لکھا تھا شہدائے وتنام
اکیلے میں تمہاری یاد سے بچ کر کہاں جاؤں؟لب خاموش کی فریاد سے بچ کر کہاں جاؤں؟
یوں بھی اتنا درد دیتی ہےکہ اس میں بیچ کا رستہ کبھی ممکن نہیں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books