aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",fhOU"
شجر فطرت مسلم تھا حیا سے نمناکتھا شجاعت میں وہ اک ہستی فوق الادراک
دشمنوں کی وہ فوجرکھتی ہے جو کہ مجھ کو تباہ کرنے کے
مذاق دوئی سے بنی زوج زوجاٹھی دشت و کوہسار سے فوج فوج
پھر دنیا والوں نے تم سےیہ ساغر لے کر پھوڑ دیا
اٹھو جیسے دریا میں اٹھتی ہے موجاٹھو جیسے آندھی کی بڑھتی ہے فوج
یہ اپنے نغمات پر اثر سے دلوں کو بیدار کر چکی ہےیہ اپنے نعروں کی فوج سے دشمنوں پہ یلغار کر چکی ہے
کسی کا جھانکنا آہستہ پھوٹتی پو سےوہ دوپہر کا سمے درجۂ تپش کا چڑھاؤ
ایک سرکش فوج کی صورت علم کھولے ہوئےایک طوفانی گرج کے ساتھ ڈراتی ہوئی
عشوے ہیں کہ اک فوج کھڑی لوٹ رہی ہےچھل بل ہے کہ چھاتی کو زمیں کوٹ رہی ہے
چاک گریباں اک دوانہ پھرتا ہے حیراں حیراںپتھر سے سر پھوڑ مرے گا دیوانے کو صبر کہاں
فوج حق کو کچل نہیں سکتیفوج چاہے کسی یزید کی ہو
مے سے ہوتا ہے مقصد دل فوتمے ہے بنیاد مولویت و موت
دعوتیں انعام اسپیچیں قواعد فوج کمپعزتیں خوشیاں امیدیں احتیاطیں اعتبار
بن باسیوں کی فوج کا سردار آ گیا
کسی خیال سے چرخے کے بل پہ لڑتا ہےکھڑی ہے فوج یہ تنہا مگر اکڑتا ہے
جیسے دشمن کی فوج اترےجگہ جگہ جست اور کانسی کے چہرے
وہ گرمائیں گے خون محفل!مگر پو پھٹے گی
سیڑھی پر پھسلی تھی تو سر پھوڑ لیا تھااپنے ہاتھ سے آگ کے اوپر رکھ کر آیا تھا میں اس کو
داڑھی چوٹی تلک سبھی کوتوڑ پھوڑ کے گڈمڈ کر دیں
لو پو پھٹی وہ چھپ گئی تاروں کی انجمنلو جام مہر سے وہ چھلکنے لگی کرن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books