aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",frC"
خاک صحرا پہ جمے یا کف قاتل پہ جمےفرق انصاف پہ یا پائے سلاسل پہ جمے
اک آدمی ہیں جن کے یہ کچھ زرق برق ہیںروپے کے جن کے پاؤں ہیں سونے کے فرق ہیں
بے مثال فرق ہےکل میں اور آج میں
کچھ پورب پچھم فرق نہیںاس دھرتی پر حق سب کا ہے
شہرت کی بزم تجھ سے منور نہیں مگرفرق گدا پہ تاج ہے سلطاں برہنہ سر
ہم بھی حب وطن میں ہیں گو غرقہم میں اور ان میں ہے مگر یہ فرق
آج کتنا فرق فل اسٹاپ اور کامے میں تھاباپ کا روزہ تھا بیٹا عید کے جامے میں تھا
خوردنی چیزوں کے چہروں سے ٹپکتا ہے لہوروپئے کا رنگ فق ہے اشرفی ہے زرد رو
ز فرق تا قدم تمام چہرہ جسم نازنیںلطیف جگمگاہٹوں کا کارواں لئے ہوئے
سگریٹ بھی لیتے آناپارک میں کیا وہ آئی تھی
فرق خورشید محشر پہ ہوں گے رقماز کراں تا کراں کب تمہارے قدم
وہ ہے آجلیکن فرق اتنا ہے
آسماں پر خاک ہوگی، فرق پر رنگ شفقاور اس رنگ شفق میں باہزاراں آب و تاب!
چاہتی ہوں مرے عشاق میں کچھ فرق نہ ہومفت میں کشتیٔ احساس وفا غرق نہ ہو
آؤ شہد اسمارک دکھائیںجھنڈے والے پارک میں جائیں
اماں ملے نہ کہیں تیرے جاں نثاروں کوجلال فرق سر دار کو نظر نہ لگے
فتح کے نشے سے پلکیں بوجھل تھیںاس نے سوچا ہائیڈ پارک میں
فرقکرتا ہے
کیوں طبیعت کو نہ ہو بے خودیٔ شوق پہ نازحضرت ابر کے قدموں پہ ہے یہ فرق نیاز
نوٹ میں ایک ہی رنگ و مذہب کے لوگوں میں جوزر کی مقدار کا فرق ہے وہ نہیں آئے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books