aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",kUsM"
کہا تھا لوٹ آئیےمری قسم نہ جائیے
سماج پھولنے پھلنے کے دے سکا سادھنوہ سانس لیتے ہیں تہذیب کش فضاؤں میں
یہ اگر جھوٹ ہے تو منہ سے کہو، چپ کیوں ہوتم نے کیا مجھ سے کسی قسم کا وعدہ نہ کیا
کیسر کسوم کی خوب دل افزا بہار ہےگیندوں کی ہر چمن میں دو رویہ قطار ہے
ذرا سی ٹھیس سے بھی شیشۂ دل ٹوٹ جاتا ہےبہت نازک مگر از قسم استحکام ہے اردو
تو اس چاروں جانب پھیلی ہتھیاروں کی دنیاسینہ دہلا دینے والے طیاروں کی انساں کش آوازیں
وہ سب خیر کے راہ داں راہ شناسہمیں آج محسن کش و نا سپاس
کسی خودکش دھماکہ کرنے والے سے لپٹ جاؤںبکھر جاؤں
ان کی قیمت خرید یا قیمت فروخت جاری نہیں کرتاہر قسم کے جذبے سے عاری یہ پھول
ہر قسم کی جدید عمارت ہمارے پاسہر ایک پردہ دار تجارت ہمارے پاس
کسی بھی قسم کے خورد بینی کیڑوں سےمحفوظ رکھنے کے لیے
ان اجڑے ہوئے باغات کے نامجہاں بنفشہ رنگ شگوفوں اور کسم کے پھولوں میں
خدا کا عرش کانپ اٹھتا تھا اس فریاد کو سن کربرادر کش سزا پاتے تھے پتھر بن کے جیتے تھے
ایسا کرتے ہوئےانہیں کسی قسم کی جھجک
میں مرنے کے لیے پیدا نہیں ہوامجھ پر کسی قسم کا حملہ
شمالی بلغاریہ کے علاقوں سےعمدہ قسم کا تمباکو آنے والا ہے
کبھی اپنے ساتھ جمگھٹوں میں نفرت کی کوئی نئی قسم کیزہریلی گیس بن کر ہم پر چھوڑتی ہیں
بھیانک قسم کے خوفعجیب قسم کے خوف
لیکن سنا ہے اب یہ قسم نایاب ہو گئی ہےجیسے ڈائناسور
اس کا پھر ورثے میں ملنا بھی تعجب خیز ہےخاندانی قسم کا دکھ ہے حذر انگیز ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books