aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",ltO"
کسی یکجائی سے اب عہد غلامی کر لوملت احمد مرسل کو مقامی کر لو
گل کرو شمعیں بڑھا دو مے و مینا و ایاغاپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو
رخت دل باندھ لو دل فگارو چلوپھر ہمیں قتل ہو آئیں یارو چلو
جلا دو اسے پھونک ڈالو یہ دنیامرے سامنے سے ہٹا لو یہ دنیا
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں یہ لوگوں نے پھیلائی ہیںتم انشاؔ جی کا نام نہ لو کیا انشاؔ جی سودائی ہیں
لو شوق کی ترسی ہوئی شب ہو گئی آخرلو ڈوب گئے درد کے بے خواب ستارے
لاؤ سلگاؤ کوئی جوش غضب کا انگارطیش کی آتش جرار کہاں ہے لاؤ
بے آب سسکتے مت چھوڑوسب نوچ لو
ثناخوان تقدیس مشرق کو لاؤثناخوان تقدیس مشرق کہاں ہیں
یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لوبھلے چھین لو مجھ سے سے میری جوانی
اور آدمی ہی پھرتے ہیں رکھ سر پہ خونچاکہتا ہے کوئی لو کوئی کہتا ہے لا رے لا
جاؤ اپنی راہ لو راہیہم کو کتنے کام پڑے ہیں
آؤ میں تم سے روٹھ سی جاؤںآؤ مجھے تم ہنس کے منا لو
لو کوچ کیا گھر سےلو جوگ لیا ہم نے
نہ وہ نشاط تصور کہ لو تم آ ہی گئےنہ زخم دل کی ہے سوزش کوئی جو سہنی ہو
بدل کے بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میںاگرچہ پیر ہے آدم جواں ہیں لات و منات
پھر سے ان خوابوں کو سمت رہ ملے!''خواب لے لو خواب۔۔۔۔''
مجھے تم اپنی بانہوں میں جکڑ لو اور میں تم کوکسی بھی دل کشا جذبے سے یکسر نا شناسانہ
سب ضدیں چھوڑ دواور اگر یوں نہ تھا تو یوں ہی سوچ لو
آگے گڑھا ہے یہ مت دیکھوواپس لاؤ گیا زمانہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books