aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",owES"
ہائے اس جسم کے کمبخت دل آویز خطوطآپ ہی کہیے کہیں ایسے بھی افسوں ہوں گے
معشوق اپنے پاس نہ دے اس کو بیٹھنےآوے جو رات کو تو نکالے وہیں اسے
اس نور کے سبب نظر آتی ہیں روٹیاںآوے توے تنور کا جس جا زباں پہ نام
بیٹھنے لگتا ہے دل آوے کی طرحیاس ڈراتی ہے چھلاوے کی طرح
گھر رہیے تو ویرانئ دل کھانے کو آوےرہ چلیے تو ہر گام پہ غوغائے سگاں ہے
جو گھر میں آوے تو سب مل کیے ہیں سو گھڑوےنکل تو یاں سے ترا کام یاں نہیں بھڑوے
تم نے لکھا ہے مرے خط مجھے واپس کر دوڈر گئیں حسن دل آویز کی رسوائی سے
ہائے وہ گرم و دل آویز ابلتے سینےجن سے ہم سطوت آبا کا صلہ لیتے ہیں
طہران و مشہد کے سقف و در و بام کی فکر کر لوتم اپنے نئے دور ہوش و عمل کے دل آویز چشموں کو
زندہ ہو اک بار پھر نام میرا!یہ شام دل آویز تو اک بہانہ ہے،
اس بھلی کمہارن کیجس کے بند آوے میں
یہ چمن زار یہ خوش رنگ بہاروں کا جہاںزندگی کتنی دل آویز و دل آرا ہے یہاں
کیوں یہ باتیں ہیں اتنی دل آویزہے یہ انداز اتنا پیارا کیوں
وحشتیں جن کا مقدر تھیں وہ آنکھیں بھی ہیں برفیاد یاران دل آویز کا منظر بھی ہے برف
تم نے دیکھے ہیں کبھی ہار سنگاروہ دل آویز سے معصوم سے دو رنگے پھول
دل آویزخوشبوئیں آتی ہیں!
ہر طرف روشنیاں روشنیاں روشنیاںزندگی پہلے کبھی ایسی دل آویز نہ تھی
جہاں رم دیدہ غزالان تخیل نے اسے دیکھا ہویہ کوئی خواب دل آویز نہ تھا
کسی تصویر میں رنگوں سے ابھارے نہ گئےتیرے چہرے کے دل آویز گلابی ہالے
سایہ کریںتمہاری گہری دل آویز شرمگیں آنکھیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books