aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",qek"
بہ غور فرصت سے دیکھتی ہےکسی کے چہرے پہ سرخ وحشت چمک رہی ہے
نوک زباں بھی چلنے لگی ہے زباں کے ساتھبیٹی بھی ہے شریک لڑائی میں ماں کے ساتھ
میں ایک آزاد وطن کی شہری ہوںاپنے شہر گاؤں گلیوں کھیت کھلیانوں کے
پڑھ کے جغرافیہ سمجھ لیں گےابر کیا چیز ہے ہوا کیا ہے
مجھے نہیں معلوم کہ پھول اور قبرہمارے اس شخص کے ہاتھ کیسے
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
کہ عمر بھر کے ساتھ کووہ بد تر از ہوس کہے
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھےمیری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تمہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں
مرے ہم راہ بھی رسوائیاں ہیں میرے ماضی کیتمہارے ساتھ بھی گزری ہوئی راتوں کے سائے ہیں
کارواں گزرے ہیں جن سے اسی رعنائی کےجس کی ان آنکھوں نے بے سود عبادت کی ہے
نالے بلبل کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوںہم نوا میں بھی کوئی گل ہوں کہ خاموش رہوں
جب ظلم و ستم کے کوہ گراںروئی کی طرح اڑ جائیں گے
ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شایداپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو
قدسی الاصل ہے رفعت پہ نظر رکھتی ہےخاک سے اٹھتی ہے گردوں پہ گزر رکھتی ہے
ترے لبوں سے حلاوت کے گھونٹ پی لیتاحیات چیختی پھرتی برہنہ سر اور میں
سو گئی راستہ تک تک کے ہر اک راہ گزاراجنبی خاک نے دھندلا دیئے قدموں کے سراغ
کھلنے لگے قفلوں کے دہانےپھیلا ہر اک زنجیر کا دامن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books