aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",rCy"
میں مر چکا ہوںاور مجھے پتہ بھی نہیں
پاگلوں سے نہیںبہت ڈر لگتا ہے، مجھے
اب خدا کو بھی ذرا آرام کرنا چاہیئےاک زمانے سے مسلسل کر رہا ہے
کبھی مجھ کو مرے ہی پھیپھڑوں کی ایکس رے میں قید تصویریں دکھا کرکبھی پیشاب کی تھیلی لگا کر
اپنے ہی ہم شکل جرثوموں کی پھیلائی ہوئی بیماریوں کےایکس رے فوٹو مرے الفاظ
دل میں اک معدوم زمانے کےاور اک دنیا کے ہونے کی
ایکس رے اسکرین پر ہیں ہڈیاں تک بے لباسبارہا دیکھی ہوئی چیزوں کو پھر سے دیکھنا
ہر آدمی کی قسمت میںایک نہ ایک سزا ہوتی ہے
میں روشنی میں اتنی غلطیاں کرتا ہوںجتنی لوگ اندھیرے میں نہیں کرتے ہوں گے
اچھی طرح دیکھ چکا ہوںمیں مقتولوں میں نہیں
ہمیں ان سے ملنا ہےجو کل کے ہیں
اگر تم کسی دن کچھ بن جاؤیعنی تم ایک حرف بن جاؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books