aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",riD"
یوں ہی ہمیشہ الجھتی رہی ہے ظلم سے خلقنہ ان کی رسم نئی ہے نہ اپنی ریت نئی
اے آب رود گنگا وہ دن ہے یاد تجھ کواترا ترے کنارے جب کارواں ہمارا
صحرا کو چمن بن کو گلشن بادل کو ردا کیا لکھناظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
کب تلک آنکھ نہ کھولے گا زمانے کا ضمیرظلم اور جبر کی یہ ریت چلے گی کب تک
تن من میں پھول سجاتی تھیںجب چاند کی رم جھم کرنوں سے
وہ رود دجلہ کا ساحلوہ کشتی وہ ملاح کی بند آنکھیں
پھر کہاں احمریں ہونٹوں پہ دعاؤں کے دئیےپھر کہاں شبنمیں چہروں پہ رفاقت کی ردا
خفتہ گان لالہ زار و کوہسار و رود بارہوتے ہیں آخر عروس زندگی سے ہمکنار
اور ردائے زخم سے آراستہ ہیںپھر بھی دیکھو تو
آج کی شب تو اندھی شب تھی آج کدھر سے نکلا چاندانشاؔ جی یہ اور نگر ہے اس بستی کی ریت یہی
مدت سے رہا کرتے تھے ہمسائے میں میرےتھی رند سے زاہد کی ملاقات پرانی
سوچتا جاتا ہے کن آنکھوں سے دیکھا جائے گابے ردا بیوی کا سر بچوں کا منہ اترا ہوا
مجھ رند حسن کار کی مے خواریاں نہ پوچھاس خواب جاں فروز کی بیداریاں نہ پوچھ
چند کلیاں نشاط کی چن کرمدتوں محو یاس رہتا ہوں
یہی گھٹائیں یہی برق و رعد و قوس قزحیہیں کے گیت روایات موسموں کے جلوس
ردا ہوتی ہوئیتار تار
یزید تیز ہواؤں سے جوڑ توڑ میں گمحسین سر پہ بہن کے ردا بناتا ہے
موری ارج سنو دست گیر پیرمائی ری کہوں کاسے میں
جیسے قوس قزح نے کہیں پاس ہی اپنی پازیب چھنکائی ہےہنسی کو وہ رم جھم
کسی کی نظر میں محبت کے دوہےسکھی ری یہ جیون پیا بن نہ سوہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books