aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",xHa"
میں نے یہ کب کہا تھا محبت میں ہے نجاتمیں نے یہ کب کہا تھا وفادار ہی رہو
پیر گردوں نے کہا سن کے کہیں ہے کوئیبولے سیارے سر عرش بریں ہے کوئی
اس نے کہاسن
کیا کہا اس نے مجھے یاد نہیں ہے لیکناتنا معلوم ہے خوابوں کا بھرم ٹوٹ گیا!
ہمارا غالبؔ اعظم تھا چور آقائے بیدلؔ کاسو رزق فخر اب ہم کھا رہے ہیں میرؔ بسمل کا
یہ شرط نامہ جو دیکھا تو ایلچی سے کہااسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے
جب سے چمن چھٹا ہے یہ حال ہو گیا ہےدل غم کو کھا رہا ہے غم دل کو کھا رہا ہے
جو تم نے کہا ہے، فیضؔ نے جو فرمایا ہےسب مایا ہے
اک شام جو اس کو بلوایا کچھ سمجھایا بیچارے نےاس رات یہ قصہ پاک کیا کچھ کھا ہی لیا دکھیارے نے
روح کیا ہوتی ہے اس سے انہیں مطلب ہی نہیںوہ تو بس تن کے تقاضوں کا کہا مانتے ہیں
اچھلتی پھسلتی سنبھلتی ہوئیبڑے پیچ کھا کر نکلتی ہوئی
دیکھتا ہے تو فقط ساحل سے رزم خیر و شرکون طوفاں کے طمانچے کھا رہا ہے میں کہ تو
زردار بے نوا ہے سو ہے وہ بھی آدمینعمت جو کھا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
اے کہ تجھ کو کھا گیا سرمايہ دار حيلہ گرشاخ آہو پر رہی صدیوں تلک تیری برات
یہ تم نے ٹھیک کہا ہے تمہیں ملا نہ کروںمگر مجھے یہ بتا دو کہ کیوں اداس ہو تم
ہاتھ ہے اللہ کا بندۂ مومن کا ہاتھغالب و کار آفریں کار کشا کارساز
رات اندھیرے نے اندھیرے سے کہاایک عادت ہے جئے جانا بھی
یوں زندگی گزرے گیتا چند وفا کیشا
کتنی آنکھوں کو نظر کھا گئی بد خواہوں کیخواب کتنے تری شہ راہوں میں سنگسار ہوئے
روز اک پیچ اور چڑھتا ہے جب نسوں پر،تو جی میں آتا ہے زہر کھا لوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books