تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "آ"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "آ"
نظم
مجھ سے پہلے کتنے شاعر آئے اور آ کر چلے گئے
کچھ آہیں بھر کر لوٹ گئے کچھ نغمے گا کر چلے گئے
ساحر لدھیانوی
نظم
چکلوں ہی میں آ کر رکتی ہے فاقوں سے جو راہ نکلتی ہے
مردوں کی ہوس ہے جو اکثر عورت کے پاپ میں ڈھلتی ہے