aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "آئے"
آئے عشاق گئے وعدۂ فردا لے کراب انہیں ڈھونڈ چراغ رخ زیبا لے کر
شاید اب لوٹ کے آئے نہ تری محفل میںاور کوئی دکھ نہ رلائے تجھے تنہائی میں
اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا
مجھ سے پہلے کتنے شاعر آئے اور آ کر چلے گئےکچھ آہیں بھر کر لوٹ گئے کچھ نغمے گا کر چلے گئے
اور جب اس نے وہاں مجھ کو نہ پایا ہوگا!؟آپ کو علم ہے وہ آج نہیں آئی ہیں؟
پھولوں کو آئے جس دم شبنم وضو کرانےرونا مرا وضو ہو نالہ مری دعا ہو
جب گھلی تیری راہوں میں شام ستمہم چلے آئے لائے جہاں تک قدم
گماں یہ ہے تمہاری بھی رسائی نارسائی ہووہ آئی ہو تمہارے پاس لیکن آ نہ پائی ہو
1وہ صبح کبھی تو آئے گی
سچ مچ کے ہیں پیادےاور ان کے آگے ہے
مت روکو انہیں پاس آنے دویہ مجھ سے ملنے آئے ہیں
گزر جا بن کے سیل تند رو کوہ و بیاباں سےگلستاں راہ میں آئے تو جوئے نغمہ خواں ہو جا
ہے موت اس قدر قریںمجھے نہ آئے گا یقیں
وہ فکر میں آئے زلزلے ہوں کہ دل کی ہلچلتمام احساس
تم کس کا لہو پینے آئےہم پیار سکھانے والے ہیں
کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہارخون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد
ہر بار گگن نے وہم دیااب کے برکھا جب آئے گی
سلطانی جمہور کا آتا ہے زمانہجو نقش کہن تم کو نظر آئے مٹا دو
کرو گے یاد تو ہر بات یاد آئے گیگزرتے وقت کی ہر موج ٹھہر جائے گی
یہ وقت نہیں پھر آئے گاتم اپنی کرنی کر گزرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books