aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "آرا"
جن کو آتا نہیں دنیا میں کوئی فن تم ہونہیں جس قوم کو پروائے نشیمن تم ہو
آج پھر حسن دل آرا کی وہی دھج ہوگیوہی خوابیدہ سی آنکھیں وہی کاجل کی لکیر
فسوں کارہ نگارا نو بہارا آرزو آرابھلا لمحوں کا میری اور تمہاری خواب پرور
موت ہے ہنگامہ آرا قلزم خاموش میںڈوب جاتے ہیں سفینے موج کی آغوش میں
غرض ميں کيا کہوں تجھ سے کہ وہ صحرا نشيں کيا تھے جہاں گير و جہاں دار و جہاں بان و جہاں آرا
ہزار چہرے خود آرا ہیں کون جھانکے گامرے نہ ہونے کی ہونی کو کون دیکھے گا
خوابوں کے گلستاں کی خوشبوئے دل آرا ہےیا صبح تمنا کے ماتھے کا ستارا ہے
زمیں کے دیوتاؤں کی کنیز انجمن آراہمیشہ خون پی کر ہڈیوں کے رتھ میں چلتی ہے
نوح کی کشتی کا سہارا تھی توچاہ میں یوسف کی دل آرا تھی تو
اور دکھلائيں گے مضموں کي ہميں باريکياں اپنے فکر نکتہ آرا کي فلک پيمائياں
بستہ پھینک کے لو جی بھاگا روشن آرا باغ کی جانبچلاتا چل گڈی چل
ہر چند مری قوت گفتار ہے محبوسخاموش مگر طبع خود آرا نہیں ہوتی
رعد ہوں برق ہوں بے چین ہوں پارا ہوں میںخود پرستار، خود آگاہ خود آرا ہوں میں
اپنے حسن عالم آرا سے جو تو محرم نہيں ہمسر يک ذرہ خاک در آدم نہيں
مجھے دیکھومجھے سوچو
کلی بولی سریر آرا ہماری ہے وہ شہزادیدرخشاں جس کی ٹھوکر سے ہوں پتھر بھی نگیں بن کر
یہ چمن زار یہ خوش رنگ بہاروں کا جہاںزندگی کتنی دل آویز و دل آرا ہے یہاں
یہ توپ یہ تفنگ یہ تیغ و سنان بھی دیکھاو کشتۂ نگار دل آرا ادھر بھی آ
مسلم خوابيدہ اٹھ ، ہنگامہ آرا تو بھي ہو وہ چمک اٹھا افق ، گرم تقاضا تو بھي ہو
پھر یہاں شیشہ و ساغر سے چراغاں ہوگاپھر کوئی انجمن آرا ہے تمہاری خاطر
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books