aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اتہاس"
اتہاس میں راکھی ہے رشتہ بھائی بہنوں کاحوالہ اس میں پوشیدہ ہے صدیوں کے رشتوں کا
تیرا اتہاس ہے خوں میں لتھڑا ہواتو ابھی تک ہے دنیا میں بچھڑا ہوا
کئی اتہاس کو ایک ساتھ دہراتی ہے دیوالیمحبت پر وجے کے پھول برساتی ہے دیوالی
ایسا نہ ہو کہ کل کا اتہاس کار بولےمجرم سے بھی زیادہ
نو جیون کی آس تمہیں ہوبنتا ہوا اتہاس تمہیں ہو
کنتو یدی نہیں ہوئی تو اتہاس انہیں کبھیمعاف نہیں کرے گا
ناری اور شودر کو سمان سمجھنے والے مہا پرشاتہاس کے پنوں میں کھو گئے ہیں
اور پلکوں کی صلیبوں پہ وہ گزرے ہوئے دنجیسے کھنڈروں کی فصیلوں پہ ٹنگا ہو اتہاس
اتہاس کی مردہ کتابوں اور خون سے سنے لجلجے اخباروں کو پڑھتے وقتتم نے موت کو یاد کیا
اتہاس پرتھوی سرشٹی کیاپورے برہمانڈ پر بھاری ہے
اتہاس نے اپنے لمبے لمبے ہاتھوں سے جوڑوں کو جس کے باندھا ہےاور گلابی بھورے سبز ملے جلے دھبوں سے جس پر لاکھ کہانی
ایک نیا اتہاس رچوں گا
کل جب تاریخ رقم ہوگیاور اتہاس لکھا جائے گا
پہونچتا ہے اتہاساور کھو جاتا ہے
دیکھ کر کسی کا دیش کے لئے اپواسہم نیتاؤں کا اڑاتے ہیں اپہاس
پیر کا اپہاسڈھکنے کے لیے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books