aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اختلاط"
نہ اختلاط میں وہ رمکہ بد مزہ ہوں خواہشیں
جن کے لہو کے طفیل آج بھی ہیں اندلسیخوش دل و گرم اختلاط سادہ و روشن جبیں
ہوتا ہے جس سے اسود و احمر ميں اختلاط کرتي ہے جو غريب کو ہم پہلوئے امير
کہتے ہیں اہل قمار آپ میں گرم اختلاطہم تو ڈب میں سو رپے رکھتے ہیں تم رکھتے ہو کے
پھر اتصال گردن و خنجر ہے کیا کہوںپھر اختلاط زخم و نمک داں ہے کیا کروں
لذت قرب حقيقي پر مٹا جاتا ہوں ميں اختلاط موجہ و ساحل سے گھبراتا ہوں ميں
ہے تہ دامان باد اختلاط انگيز صبح شورش ناقوس ، آواز اذاں سے ہمکنار
ارتباط حرف و معني، اختلاط جان و تن جس طرح اخگر قبا پوش اپني خاکستر سے ہے!
رات آئی جاگ اٹھا انساں کا ذوق بے بساطآخری اس کا ٹھکانہ مرد و زن کا اختلاط
جو بعد از اختلاط آہوں سے چیخوں سے پگھل کرریت ہو جاتی ہیں گیلی ریت میں!!
دھوپ میں اختلاط کرتے ہواور ہوا تم سے کچھ نہیں کہتی
محبت خواب رنگیں ہےنشاط اختلاط اب نقش سنگیں ہے
کبھی اپنی سی کبھی غیر نظر آئی ہےکبھی اخلاص کی مورت کبھی ہرجائی ہے
اس حسن اختیار پہ آنکھیں جھکا تو لیںبرسا لبوں سے پھول تری عمر ہو دراز
اخلاص عمل مانگ نيا گان کہن سے 'شاہاں چہ عجب گر بنوازند گدا را!'
مگر تھے آئینے اخلاص اور شرافت کےیہ چند آئی گئی باتیں ایسی باتیں تھیں
اہل قوت دام حق میں تو کبھی آتے نہیں''بینکی'' اخلاق کو خطرے میں بھی لاتے نہیں
اختلاف اس بات پر بھی قوم میں پایا گیاچاند خود نکلا تھا یا جبراً نکلوایا گیا
تو شہر کے سارے پارسا مجھ کو ٹوکتے ہیںخلاف اخلاق جن کے نزدیک ہے محبت
وقت آئے گا تو اخلاص کا بادل بن کرتیری جھلسی ہوئی راتوں پہ برس جاؤں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books