aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "انفعال"
وگرنہ کھینچے گا تو انفعال ہولی میںملے گا مجھ سے تو میں تجھ کو پھر بڑھاؤں گا
آہ اک دن یہ بھی ہے جب رونما ہے انفعالیہ الم کب تک سہوں کب تک نہ ہو جینا وبال
اپنے اشک انفعالاب جو فضا بدلی ہے اچانک
ستم یہ ہے یہ کہنے سے جھجکتا تھا وہ فہامہتھا بے حد اشتعال انگیز بد قسمت او علامہ
وہ چالیس راتوں سے سویا نہ تھاوہ خوابوں کو اونٹوں پہ لادے ہوئے
پاپاتم مر جاؤ نہ پاپا
اللہ جیہم سو نہیں پاتے
میں سپنوں میںآکسیجن پلانٹ انسٹال کر رہا ہوں
صرف اک تیرا تبسم اے جمال تابناکسینۂ اطفال میں پیدا کرے گا روح پاک
سرنگوں ہو کر وہ سب بولیں زبان حال سےہو سکا ہم سے نہ کچھ الانفعال الانفعال
رہ عشق کی انتہا چاہتا ہوںجنوں سا کوئی رہنما چاہتا ہوں
مذہب ہے جس کا نام، وہ ہے اک جنون خام ہے جس سے آدمي کے تخيل کو انتعاش
اس کے افعال و روابط دے رہے ہیں خود نشاںکس طرح پیدا ہوئی کیوں کر بڑھی پل کر یہاں
اپنے افعال سیہ پر اب پشیمانی نہیںاب پسینے کے ستارے زیب پیشانی نہیں
ہو گیا بازار سے آٹے کا ایسا انتقالاب کھلے بازار میں آٹے کا ملنا ہے محال
خزاں کی ابتدا سے انتہا تکسارا موسم ہی خزاں ہے
زمیں کی موت بہائم، فضائی جنگ، ستماجارہ داری، سبک گام، دل ربا، اطفال
پھر آج یاس کی تاریکیوں میں ڈوب گئی!وہ اک نوا جو ستاروں کو چوم سکتی تھی
اس نمائش میں جو اطفال چلے آتے تھےڈر کے ماؤں کے کلیجوں سے لپٹ جاتے تھے
بکرے کے ساتھ ہوتا ہے گاہک کا انتقالگر قیمتیں یہی ہیں تو جینے کا کیا سوال
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books