تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ایرا"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "ایرا"
نظم
ہيں ہزاروں اس کے پہلو ، رنگ ہر پہلو کا اور
سينے ميں ہيرا کوئي ترشا ہوا رکھتا ہوں ميں
علامہ اقبال
نظم
جب جیب میں پیسے بجتے ہیں جب پیٹ میں روٹی ہوتی ہے
اس وقت یہ ذرہ ہیرا ہے اس وقت یہ شبنم موتی ہے
معین احسن جذبی
نظم
یا آفس سے واپسی پر لے آؤں کھلونوں بھری دوکان
یا کوئی ہیرا یا کوئی موتی یا کوئی مرجان
عمران شمشاد نرمی
نظم
نہ کوئی ہیرا، نہ کوئی موتی، نہ کوئی سونے کی چیز مانگی
نہ کوئی کپڑا نہ کوئی لتا نہ کوئی ساڑی''
فیاض تحسین
نظم
وہ کوہ نور ہیرا جس نے کیا تھا پیدا
جس کی چمک سے اکثر شاہوں کا تاج چمکا