aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ایمان"
منفعت ایک ہے اس قوم کا نقصان بھی ایکایک ہی سب کا نبی دین بھی ایمان بھی ایک
ثبات زندگی ایمان محکم سے ہے دنیا میںکہ المانی سے بھی پایندہ تر نکلا ہے تورانی
جن کو اک عمر کلیجے سے لگائے رکھادین جن کو جنہیں ایمان بنائے رکھا
اے شمع جوشؔ و مشعل ایوان آرزواے مہر ناز و ماہ شبستان آرزو
میں سمجھتا ہوں تقدس کو تمدن کا فریبتم رسومات کو ایمان بناتی کیوں ہو
اس ارض پاک پر ایمان یہ ہم آہنگیہر آدمی سے ہر اک خواب و زیست سے یہ لگاؤ
یہ زعم قوت فولاد و آہن دیکھ لو تم بھیبہ فیض جذبہ ایمان محکم ہم بھی دیکھیں گے
میں عزیز تر ہوں جہان سےیا ایمان سے، نہ کہا کرو،
حیف ملک و قوم کی خدمت گزاری کے لیےرہ گئے ہیں اک ہمیں ایمان داری کے لیے
قرآں سے دھواں سا اٹھتا ہے ایمان کا سر جھک جاتا ہےتسبیح سے اٹھتے ہیں شعلے سجدوں کو پسینہ آتا ہے
تيري بے علمي نے رکھ لي بے علموں کي لاج عالم فاضل بيچ رہے ہيں اپنا دين ايمان
جیسے بچوں کی بھوک کے آگےایک نادار باپ کا ایمان
علم سے روشن خیالی آتی ہے انسان میںپختگی اخلاق میں تو تازگی ایمان میں
کب دبدبۂ جبر سے دبتے ہیں کہ جن کےایمان و یقیں دل میں کیے رہتے ہیں تنویر
ایمان پر قائم ہیں وہپاکیزہ و صائم ہیں وہ
کچھ با ریش سے چہرے تھےاور ایمان کا ماتم تھا
جس جگہ کٹتا ہے سر انصاف کا ایمان کاروز و شب نیلام ہوتا ہے جہاں انسان کا
نہ احساس ایمان ایقان کوئینہ دنیا میں شامل نہ خود اپنی پہچان کوئی
عزت والوں کی ذلت کا سب سے بڑا بازار ہے یہچکتے ہیں غیرت کے سودے بکتے ہیں ایمان یہاں
ذوق حاضر ہے تو پھر لازم ہے ايمان خليل ورنہ خاکستر ہے تيري زندگي کا پيرہن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books