aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "باپ"
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
بہت جنجال ہیں پر ہو یہاں تو ''یا'' میں اور ''یا'' میںتمہاری جو حماسہ ہے بھلا اس کا تو کیا کہنا
ریشم و اطلس و کمخاب میں بنوائے ہوئےجا بہ جا بکتے ہوئے کوچہ و بازار میں جسم
تمہاری آنکھ مسرت سے جھکتی جاتی ہےنہ جانے آج میں کیا بات کہنے والا ہوں
کچھ ذرا مشکل سے کھلنے والا وہ شیشم کا دروازہکہ جیسے کوئی اکھڑ باپ
عزیز تر مجھے رکھتا ہے وہ رگ جاں سےیہ بات سچ ہے مرا باپ کم نہیں ماں سے
مفلس کو دیویں ایک تونگر کو چار چارگر اور مانگے وہ تو اسے جھڑکیں بار بار
مجھ کو خبر نہیں تھی آیا ہوں میں کہاں سےماں باپ اس زمیں پر لائے تھے آسماں سے
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
باپ کی انگلی تھامےاک ننھا سا بچہ
اپنے باپ کے گھر میں پیدا ہونا پسند نہیں کرتا
اتنی مدت دل آوارہ کہاں تھا کہ تجھےاپنے ہی گھر کے در و بام بھلا بیٹھے ہیں
باپ بھی مرحوم ہوتا ہے
رخصت ہوا وہ باپ سے لے کر خدا کا نامراہ وفا کی منزل اول ہوئی تمام
زندگی شعلہ بے باک بنا لو اپنیخود کو خاکستر خاموش بناتی کیوں ہو
مرا قد جو تھوڑا سا بڑھتامرے باپ کا قد چھوٹا پڑتا
جب وطن میں ہمارا تھا رمناتم سے دل باغ باغ تھا اپنا
دیار ہند تھا گہوارہ یاد ہے ہم دمبہت زمانہ ہوا کس کے کس کے بچپن کا
کاش بھولا ہوا شفقت کا سبق یاد آئےباپ کے روپ میں اسکول میں استاد آئے
باپ دادا کی بڑائی پہ نہ اترانا کبھیآدمی کو اپنے کاموں کی شرافت چاہئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books