aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "برہ"
اسی سبب سے فلک کا گلہ نہیں کرتےترے فراق میں ہم دل برا نہیں کرتے
جو کوئی شمار ہوتاہمیں کیا برا تھا مرنا
طبلے مجیرے دائرے سارنگیاں بجاگاتے ہیں آدمی ہی ہر اک طرح جا بجا
تعصب چھوڑ ناداں دہر کے آئینہ خانے میںیہ تصویریں ہیں تیری جن کو سمجھا ہے برا تو نے
برا مجھ سے بڑھ کر نہ کوئی بھی ہوگا خدایا خدایاکبھی ایک سسکی کبھی اک تبسم کبھی صرف تیوری
سچ کہہ دوں اے برہمن گر تو برا نہ مانےتیرے صنم کدوں کے بت ہو گئے پرانے
نہیں ہے چیز نکمی کوئی زمانے میںکوئی برا نہیں قدرت کے کارخانے میں
دیکھنے سے برا کچھ نہیں ہےتیری قربت میں یا تجھ سے دوری پہ جتنی گزاری
سچ ہے ہمیں کو آپ کے شکوے بجا نہ تھےبے شک ستم جناب کے سب دوستانہ تھے
وہ جو کہتا تھا مجھ کو آوارہمیں اسے بھی برا نہیں کہتا
اڑتی ہوئی آئی ہو خدا جانے کہاں سےٹھہرو جو مرے گھر میں تو ہے اس میں برا کیا
بلا سے ہم اگر مصلوب ہو جاتےیہ سودا کیا برا تھا
ہے وہ استاد برا جو کہ جمائے ڈنڈےہے وہ شاگرد بھی بدھو کہ جو کھائے ڈنڈے
جو بروں کے پاس بیٹھے گا برا ہو جائے گانیک ہونے کے لئے نیکوں کی صحبت چاہئے
سینوں سے لگ رہی ہیں جو ہیں پیا کی پیاریچھاتی پھٹے ہے ان کی جو ہیں برہ کی ماری
میں چلوں شانہ بہ شانہ تو برا مت مانیںمیری حرمت میری عظمت کو ذرا پہچانیں
دل میں پرکھا بھلا برا اس نےاور کچھ سوچ کر کہا اس نے
جانے کیوں ایسا ہوں میںبہت مجھے اچھا کہتے ہیں برا بھی کوئی کہتا ہے
لوگ اکثر برا مانتے ہیںکہ میری کہانی کسی موڑ پر بھی
''زمانہ خدا ہے، اسے تم برا مت کہو''مگر تم نہیں دیکھتے زمانہ فقط ریسمان خیال
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books