aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بست"
ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشادکہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
کبھی جو بخت سو گیایہ ہنس گیا وہ رو گیا
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
کچھ عشق کیا کچھ کام کیاوہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
کسی کے دست عنایت نے کنج زنداں میںکیا ہے آج عجب دل نواز بند و بست
تمہاری آنکھیں شرارتی ہیںلہو کو شعلہ بدست کر دیں
میں آیا اب تو مرا بند و بست ہوگا تمامتو مجھ سے آن کے مل چھوڑ اپنی ضد کا کلام
مقام بست و شکت و فشار و سوز و کشيد ميان قطرئہ نيسان و آتش عنبي
میں نے ان راہوں میں دیکھی ہیں بہت نیرنگیاںڈھولکوں کے زیر و بم چمٹوں کی خوش آہنگیاں
پیسے بھیج کےجلوانے کا بند و بست کیا
دل بہت دکھتا ہے ہر بات پہ دل دکھتا ہےصبح نوخیز پہ سورج کی جہاں بانی پہ
اس ناز پہ انداز پہ شوخی پہ ادا لائےیادوں میں خیالوں میں تصور میں بسا جائے
تم جس زمین پر ہو میں اس کا خدا نہیںپس سر بسر اذیت و آزار ہی رہو
پر ترے نام پہ تلوار اٹھائی کس نےبات جو بگڑی ہوئی تھی وہ بنائی کس نے
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
بول یہ تھوڑا وقت بہت ہےجسم و زباں کی موت سے پہلے
ظلم کی بات کو جہل کی رات کومیں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
ہم گھوم چکے بستی بن میںاک آس کی پھانس لیے من میں
آدمی ہنسے دیکھو، شہر پھر بسے دیکھوتم ابھی سے ڈرتے ہو؟
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books