aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بصر"
جو سماں بیت جائے پلٹتا نہیںجانے والے نہیں لوٹتے عمر بھر
کہ عمر بھر کے ساتھ کووہ بد تر از ہوس کہے
علم را بر تن زني مارے بود علم را بر دل زني يارے بود
يہ کہتا ہے فردوسي ديدہ ور عجم جس کے سرمے سے روشن بصر
تمہاری میعاد آزمائش کا فیصلہ معتبر نہیں ہےتمہارا صیاد بے بصر ہے یہ دور تو بے بصر نہیں ہے
یعقوب بے بصر سہی یوسف کی چاہ میںلہرا رہا ہے آج بھی طرہ کلاہ میں
جو سو زمانوں کی دھول میں بے بصر بھکاری کی طرحاپنی ہی آستیں میں لرز رہا ہے!
میں بے بصر بے خبرسفر کی بے رحم ساعتوں کا اسیر
کیف جاں نور بصر یاد آیاعرصۂ حرف و ہنر یاد آیا
بصر خراشی کی انتہا ہےکہ ساری باتیں جو ان کہی ہیں
مری آنکھوں میں تیری روشنی کے خد و خال اب تک نہیں ابھرےمری آنکھیں ابھی تک بے بصر ہیں
اور اٹھ کے عالم تاریک میں وہ در آئیتو آ کے دیکھے گی ہے نور و بے بصر آنکھیں
کور بصر خوابوں کے سوکھے لبوں تک پہنچتا ہےاور تشنہ کام خوابوں کا دم ٹوٹنے سے ذرا پہلے
ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تمہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
دشت تو دشت ہیں دریا بھی نہ چھوڑے ہم نےبحر ظلمات میں دوڑا دئیے گھوڑے ہم نے
اسے کسی کے سہارے کی آرزو بھی نہیںزمانے بھر کے دکھوں کو لگا چکا ہوں گلے
کیا کہا بہر مسلماں ہے فقط وعدۂ حورشکوہ بے جا بھی کرے کوئی تو لازم ہے شعور
زخم بھر جائیں مگر داغ تو رہ جاتا ہےدوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتیں
جب جیون رات اندھیری ہواک بار کہو تم میری ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books