تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "بعد_انفصال"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "بعد_انفصال"
نظم
یہ انصاف تو بعد میں ہوگا کیا سچا کیا جھوٹا ہے
کون یقین سے کہہ سکتا ہے کون برا کون اچھا ہے
منیر نیازی
نظم
خواب ہی تو ملے ہیں ہمیں روٹی کے خواب تعلیم کے خواب
حکمرانوں نے دکھائے آزادی کے بعد نئی تنظیم کے خواب
مادھو اوانہ
نظم
اس کنبہ پرور دنیا میں بیکس کی حمایت کون کرے
جب غاصب منصف بن جائیں انصاف کی زحمت کون کرے