aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بغل"
نیست پیغمبر ولیکن در بغل دارد کتابکیا بتاؤں کیا ہے کافر کی نگاہ پردہ سوز
حقہ صراحی جوتیاں دوڑیں بغل میں مارکاندھے پہ رکھ کے پالکی ہیں دوڑتے کہار
آباد وہ بازار اب کہ نہیںتلواریں بغل میں دابے ہوئے
نيست پيغمبر و ليکن در بغل دارد کتاب کيا بتاؤں کيا ہے کافر کي نگاہ پردہ سوز
جس کے بازو کی صلابت پر نزاکت کا مدارجس کے کس بل پر اکڑتا ہے غرور شہریار
مت بول اے پپیہے پھٹتی ہے میری چھاتیکیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریں
سو اپنا اپنا راستہہنسی خوشی بدل دیا
وہ کلیم بے تجلی وہ مسیح بے صلیبنیست پیغمبر و لیکن در بغل دارد کتاب
آواز ہے پپیہوں کی مستی بھری ہوئیطوطی کے بول سن کے طبیعت ہری ہوئی
ہتھیاروں کے ڈھیروں پر جن کا ہے ڈیرامنہ میں شانتی بغل میں بم دھوکے کا پھیرا
يہ مري آغوش ميں بيٹھے ہوئے جنبش ہے کيا روشني سے کيا بغل گيري ہے تيرا مدعا؟
میں اپنا ہاتھ بغل میں دبائے سوچتا ہوںمرے نصیب میں سورج کہاں جو بات کروں
دلوں میں کفر لبوں پر حمایت اسلامچھری بغل میں دبائے ہوئے ہیں منہ پر رام
ہم بغل دريا سے ہے اے قطرہ بے تاب تو پہلے گوہر تھا ، بنا اب گوہر ناياب تو
ہتھیلیوں پہ لیے آفتاب اور مہتاببغل میں کرۂ ارض حسیں دبائے ہوئے
گھڑی کی ٹک ٹک بول رہی ہے رات کے شاید ایک بجے ہیںبٹلہ ہاؤس کی ایک گلی میں موٹے کتے بھونک رہے ہیں
پخ سے اگر کسی کو کوئی بغض ہو تو ہوغالب کے اس گدھے سے تو بہتر یہ نام ہے
شام تک یہ بوجھ کتنا تیرے دیوانے پہ ہےایک بچہ ہے بغل میں دوسرا شانے پہ ہے
خوابوں میں ہی کھل گئی نیند میریبغل میں کھڑا ایک ماہتاب دیکھا
زور قلم کے ساتھ سپاہ ریاض تھیقانون ہاتھ میں تھا بغل میں بیاض تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books