aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بلالی"
رہ گئی رسم اذاں روح بلالی نہ رہیفلسفہ رہ گیا تلقین غزالی نہ رہی
جب ہوئی گھر سے بہت دور بلالی مسجدہم نے ''تہہ خانے'' میں چھوٹی سی بنا لی مسجد
آگ تکبیر کی سینوں میں دبی رکھتے ہیںزندگی مثل بلال حبشی رکھتے ہیں
اس شام مجھے معلوم ہوا اس کارگہ زرداری میںدو بھولی بھالی روحوں کی پہچان بھی بیچی جاتی ہے
نا اس صحرا میں برکھا ہےنا اس صحرا میں بالی ہے
کھڑکی سے بلاتی ہےہمیں ماتھے پہ بوسا دو
پہلے پہل میلے میں گیا تواپنی بھولی بھالی
مغرب کی ہواؤں سے آواز سی آتی ہےاور ہم کو سمندر کے اس پار بلاتی ہے
چاند کا ٹکڑا پھول کی ڈالیکمسن سیدھی بھولی بھالی
مکھی نے ووہیں بولی آ اونٹ کی بلائیکوئی پکارتا ہے کیوں خیر تو ہے بھائی
چمک اٹھا جو ستارہ ترے مقدر کا حبش سے تجھ کو اٹھا کر حجاز ميں لايا
کانوں میں مچل رہی تھی بالیبانہوں سے لپٹ رہا تھا گجرا
چار تنکے اٹھا کے جنگل سےایک بالی اناج کی لے کر
بالی دلہنیا، بانکے ویرنسونا تمرا راج پڑا ہے
ليکن بلال، وہ حبشي زادئہ حقير فطرت تھي جس کي نور نبوت سے مستنير
حيراں ہے بوعلي کہ ميں آيا کہاں سے ہوں رومي يہ سوچتا ہے کہ جاؤں کدھر کو ميں
گرم جوشی کی ہے مے سے سرمستدوستی ہے مری دیکھی بھالی
بے سرمہ بوعلي و رازي حاصل اس کا شکوہ محمود
میری بھولی بھالی سیتا کوانتظار اس سنہرے پل کا ہے
آنکھ کے مبہم اشارے سے بلاتی ہے مجھےایک پر اسرار عشرت کا خزانہ ہے وہ چشم دلنشیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books