aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بنی_نوع_انسان"
بنی نوع انسانتمہارے لیے یہی بہتر ہے کہ
بنی نوع انساں کی ہادی بنیپھر خدا بن گئی
یہ ڈھا رہی ہیںنوع انساں پر ستم
بستہ رنگ خصوصيت نہ ہو ميري زباں نوع انساں قوم ہو ميري ، وطن ميرا جہاں
ايک اصليت ميں ہے نہر روان زندگي گر کے رفعت سے ہجوم نوع انساں بن گئي
صفحۂ دہر سے باطل کو مٹایا ہم نےنوع انساں کو غلامی سے چھڑایا ہم نے
صفحۂ دہر سے باطل کو مٹایا کس نےنوع انساں کو غلامی سے چھڑایا کس نے
اپنے ماضی کے گھنے جنگل سےنوع انساں کو نکلنا ہوگا
حور و غلماں کا یہاں ذکر نہیںنوع انساں کا پرستار ہوں میں
ہے کوئی اپنی قوم کا ہمدردنوع انساں کا سمجھیں جس کو فرد
(یہ نوع انساں کیکہکشاں سے بلند و برتر طلب کے اجڑے ہوئے مدائن۔)
نوع انساں میں یہ سرمایہ و محنت کا تضادامن و تہذیب کے پرچم تلے قوموں کا فساد
گھات میں تیری رہا یہ خود غرض سرمایہ دارکھیلتا ہے جو برابر نوع انساں کا شکار
جب یہاں آئے تھے تم سوداگری کے واسطےنوع انسانی کے مستقبل سے کیا واقف نہ تھے
اس دھوئیں میں روح کی تابندگی کھوتے ہوئےمیں نے دیکھا نوع انسانی کو گم ہوتے ہوئے
نوع انساں کے شب و روز کی تقدیر نہیںیہ وطن تیری مری نسل کی جاگیر نہیں
ہوس نے کر دیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوع انساں کواخوت کا بیاں ہو جا محبت کی زباں ہو جا
نوع انساں کی خوشی مرہون منت ہے تریدوسروں پر ہو عطا گویا یہ جنت ہے تری
نوع انساں کی فضاؤں پہ ہے ظلمت کا جماؤشمع مہتاب کا کیا ذکر کوئی لو بھی نہیں
اتر دکھن پورب پچھم ہر سمت سے اک چیخ آتی ہےنوع انساں کاندھوں پہ لئے گاندھی کی ارتھی جاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books