aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بوتل"
آواز شکستہ جاموں کیکچھ ٹکڑے خالی بوتل کے
مت بول اے پپیہے پھٹتی ہے میری چھاتیکیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریں
نئے کپڑے کھلونے دودھ کی بوتل خریدی تھیبہت بے چین ہوتا تھا جو تم راتوں کو روتی تھیں
پھیلتی بھیڑ کے اوندھے اوندھے کٹوروں کی طغیانی میںجب وہ خالی بوتل پھینک کے کہتا ہے
بوتل کے اندر کا جننکلے تو اس سے پوچھیں
میں تھکا ہارا تھا، اتنے میں جو آئے بادلکسی متوالے نے چپکے سے بڑھا دی بوتل
بوتل کی نوائے کل کل میں ہلکی سی خنک پیمانوں کییہ شیشہ یہ ساقی یہ صہبا میرے لئے کیا ہے کچھ بھی نہیں
الٹی لٹکی ہوئی بوتل سے اترتی ہوئی پھیکی بوندیں۔۔۔دست و بازو میں مرے
تم نے عورت کو مکھی بنا کر بوتل میں بند کرنا سیکھا ہے
ایک مکھن کی ٹکیاایک شربت کی بوتل
ایک نے شاید وہسکی پی تھیدوسرے نے شمپین کی بوتل
فطرت کے مے خانے کی وہ چلتی پھرتی بوتلآئی وہ پنگھٹ کی دیوی وہ پنگھٹ کی رانی
اس پیاری مشروب کے پیمانے بھی نہ چھلکیںجن کے بل بوتے پہ ہماری خوش اخلاقی
مگر کیا کوئی یہ دیکھ سکتا ہے کہکسی بوتل سے کاگ ارنے کے منظر میں
ابھی تو جن کی بوتلاور آدھی شام باقی ہے
ٹھوکر ٹھوکر رستہ چلتے گھر تک آئےبوتل کھولی
دس روپے فی بوتل پانیہکا بکا رہ گئی نانی
اک پانی کی بوتل تھی اور لنچ بکس تھااتنا بھاری کیوں ہے بستہ
چاند سے شیتلکی بوتل
ٹوٹی ہوئی بوتل کی طرحبے کار بے مقصد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books