aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بولو"
بولو ساتھی کچھ تو بولوکب تک آخر آہ بھروں گی
مری حیات یہ ہے اور یہ تمہاری قضازیادہ کس سے کہوں اور کس کو کم بولو
ان کانچ کے منکوں کے بدلےہاں بولو گوری کیا لو گی؟
سیفوؔ میری سیفوؔ میرابائیؔ کی طرح مت بولومیں سمجھ گئی اب اس کی آنکھیں
بولو کیسے نکلو گیمیری دسترس سے تم
بیداد گر سے شکوۂ بیداد کچھ تو ہوبولو کہ شور حشر کی ایجاد کچھ تو ہو
مت بول اے پپیہے پھٹتی ہے میری چھاتیکیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریں
اس بخشش کے اس عظمت کے ہیں بابا نانک شاہ گروسب سیس نوا ارداس کرو اور ہر دم بولو واہ گرو
بھیگتی رات میں دبکا ہوا جھینگر بولاکسمساتی کسی جھاڑی میں سے خوشبو لپکی
نہ لو کروٹیں اور نہ بستر ٹٹولوخدا کو کرو یاد اور منہ سے بولو
یہ ہاتھ کچھ دیر اور رہنے دو میرے ہاتھوں میںکچھ نہ بولو
جب سے زبان کھولیاردو ہے اپنی بولی
آؤ بچو سبق پڑھائیں فارسی اور اردوگائے کو بولو گاؤ ہمیشہ ہرنی کو آہو
کہ خاموش رہیںنہ تم کچھ بولو
بسنے والوں میں دلی کےبولو سچے دوست نہیں تھے
بولو کون بہادر ہےبولو کون بہادر ہے
لیڈر جو نظر آئے تو بولو یہ ادب سےتقریر میں تم گرمیٔ وہسکی سے جلا دو
اے میرے پیارے بچو اے میرے اچھے بچواردو زبان بولو اردو زبان بولو
باجی اب تو مت بولوچاند میں پریاں رہتی ہیں
یہ دونوں کام نہیں کرنے دیتے ہیںوہ کہتے ہیں کہ بولو تو ان کی مرضی کا بولو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books