aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بہاتا"
ڈرتا ہوں کہیں خشک نہ ہو جائے سمندرراکھ اپنی کبھی آپ بہاتا نہیں کوئی
مگر اے کاش دیکھیں وہ مری پرسوز راتوں کومیں جب تاروں پہ نظریں گاڑ کر آنسو بہاتا ہوں
یہ جی چاہتا ہے کہ ہم ایسے ساگر کی لہروں پہ ایسی ہوا سے بہائیں وہ کشتی جو بہتی نہیں ہےمسافر کو لیکن بہاتی چلی جاتی ہے اور پلٹ کر نہیں آتی ہے ایک گہرے سکوں سے ملاتی چلی جاتی ہے
ہم نے انجام وفا دیکھ لیاخس و خاشاک بہاتا ہوا اپنا سیلاب
سرخ زینوں پہ لہو بہتا ہےآج بھی کل کی طرح ہنستا ہے
زمین کرتی ہے بینآنسو فلک بہاتا ہے چپکے چپکے
پڑوسی کی موت پرکوئی آنسو نہیں بہاتا
اس دل پر کچھ لگے چیخ اٹھتا ہےروتا ہے خون بہاتا ہے
بہاتا ہے لہواور کھل جاتے ہیں
عطا کر کے اس کو نئی زندگیتباہی کی زد سے بچاتا ہوں میں
کماں کو کھینچتا ہوں بان ارجن کا چلاتا ہوںغرض یوں دشمنوں کے خون کی ندی بہاتا ہوں
مرتعش مرتعش اپنی پھیلی رگوں کی فراوانیوں میںبہاتا ہوں میں نغمہ زن کشتیوں کے چراغ
بہاتا جا رہا ہےپاتال لوک کی بے خواب نگری میں بسے ہوئے لوگ
انگنت اشک کب سے بہاتا رہا ہوں کہ ابچشم گریاں میں پانی نہیں ہے
جو مری شکستہ انا کے لاشے پہ چار آنسو بہاتا جائےیہ پیاس میری
نہ تیرے درد میں کوئی ترے نزدیک آتا ہےنہ تیری بے کسی پر اب کوئی آنسو بہاتا ہے
جب کبھی بکتا ہے بازار میں مزدور کا گوشتشاہراہوں پہ غریبوں کا لہو بہتا ہے
بہت ہے ظلم کے دست بہانہ جو کے لیےجو چند اہل جنوں تیرے نام لیوا ہیں
سخن بہتا چلا آتا ہے بے باعث کے ہونٹوں سےوہ کچھ کہتا چلا آتا ہے بے باعث کے ہونٹوں سے
گر مجھے اس کا یقیں ہو مرے ہمدم مرے دوستروز و شب شام و سحر میں تجھے بہلاتا رہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books