aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بہر_خدا"
آ رہی ہیں ابر سے ان کی صدائیں جوشؔ جوشؔاے خدا اب کیا کروں بار خدا اب کیا کروں
اے ناخدا بھنور سے کشتی میری بچا کریاران آشنا سے بہر خدا ملانا
کچھ حرف دعا لکھو کچھ بہر خدا لکھوجو نقش ہوئے دل پر وہ نقش وفا لکھو
شادی و غم جب کہ دونوں ہیں جہاں میں بے ثباتوقت اپنا کاٹ دے ہنس بول کر بہر خدا
ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تمہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں
ہزار بار خطا تجھ سے کھائی ہے پھر بھیابھی تلک میں ترا اعتبار کرتی ہوں
جو ایک بار خفا بھی نہ ہو سکی مجھ سےوہ جس کو جوٹھا لگا منہ کبھی دکھا نہ سکا
ایک بارترک مراسم کے باوجود
اب کی بار ملو جب مجھ سےپہلی اور بس آخری بار
کاش تمہیں نہ دیکھا ہوتادل میں غم کے پھول نہ کھلتے
عکسدل میں کیسا ہے
یہ اشکوں کی حدتخدا جانتا ہے کہ کس جذبۂ نارسا کی ہے شدت
عصمتیں لٹتی رہیں گھر بار بھی جلتے رہےتوڑ کر ناطہ خدا سے ہاتھ ہم ملتے رہے
دولت جہاں کی مجھ کو تو میرے خدا نہ دےپوری ہوں بس ضرورتیں اس کے سوا نہ دے
ابھی تو یوں مری پلکوں پہ جھلملاتا ہےبکھر نہ جائے کہیں ٹوٹ کر یہ دامن میں
وہ اک لمحہ بڑا مقدس تھاوہ اک لمحہ کہ جس میں
ایک کے بعد خدا ایک چلا آتا تھاکہہ دیا عقل نے تنگ آ کے خدا کوئی نہیں
نہیں نہیں مجھے برداشت اب نہیں کی نہیںخدا کے واسطے کہنا نہ اب کی بار ''نہیں''
سیاہیاں ہی مقدر ہوں جن نگاہوں کاخدا بچائے ان آنکھوں کی شعلہ باری سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books