aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بے_غرض"
جی ڈرتا ہے بے غرض محبت کرنے والےاچھی نسل کے دوستوں سے
بے غرضافسوس
بھلائی کرو تو کرو بے غرضغرض کی بھلائی تو ہے اک مرض
ہمیں ان سبھی کی جگر داریوںبے غرض جرأتوں پر مکمل یقیں تھا
نہ چھوڑوں گا میں آج کا کام کل پرسدا بے غرض دیش سیوا کروں گا
یہ نتائج ہیں تمہارے بے غرض اعمال کےتم نہیں زندہ مگر زندہ تمہارا نام ہے
تیری صد سمت اور بے غرض چھوٹی چھوٹی کئی خدمتوں کا یہ پشتارہ ہےبے چارہ
زندگی میں مرنے والے کی کوئی پیغام ہےبے غرض بے لوث خدمت کی صلائے عام ہے
روئے صد رنگ اخوت کی صباحت لے کربے غرض آیا تعصب کے سیہ خانوں میں
میں نے بے لوث ترے ساتھ محبت کی ہےبے غرض میں نے تہ دل سے تجھے چاہا ہے
کوئی نہیں دو گھڑی کسی سے جو بے غرض رک کے بات کر لے(کسے خبر، آدمی کے دو میٹھے بول کو میں ترس گیا ہوں)''
یہ اس کی چاہت کی آزمائش ہےاور بے لوث و بے غرض جذبۂ وفا کا
بغیر بیر کے ان بن غرض سے پاک تپاکغرض سے پاک یہ آنسو غرض سے پاک ہنسی
اس دير کہن ميں ہيں غرض مند پجاري رنجيدہ بتوں سے ہوں تو کرتے ہيں خدا ياد
فتوي ہے شيخ کا يہ زمانہ قلم کا ہے دنيا ميں اب رہي نہيں تلوار کارگر
ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تمہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں
اک بے انت وجود ہے اس کاگہرے کالے مخمل ایسا
کوئی امیج کسی بات کا حسیں سایہنئے پرانے خیالوں کا اک اچھوتا میل
غرض وہ دن کہ میں بھی جب کسی کے دل کا ناز تھیغرض وہ دن نیاز کے کہ جب میں بے نیاز تھی
نہ آغاز جس کا نہ انجام کوئیاسی بے نشاں کا پرستار ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books