aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بے_ہوش"
بے ہوشکسی سڑک کے کنارے
مجھے ایک بے ہوش طوفاں ملے
ہر دردمند دل کو رونا مرا رلا دےبے ہوش جو پڑے ہیں شاید انہیں جگا دے
غم سے ہیں آزادحد درجہ بے ہوش
بندر چوہا اور خرگوشہنستے ہنستے تھے بے ہوش
فطرت بے ہوش ہو گئي ہے آغوش ميں شب کے سو گئي ہے
ہر دردمند دل کو رونا مرا رلا دے بے ہوش جو پڑے ہيں ، شايد انھيں جگا دے
مانا کہ میں بے ہوش ہوںپر ہوش ہے پرجوش ہوں
اک وادئ خاموش کیاک عالم بے ہوش کی
وہ چپ ہیں بے ہوش ہو رہے ہیںیہ ان کی آنکھوں کو چومتی ہیں
کب منہ پھیر کے تم بن گئے انجانکب ملا اس بے ہوش آغاز کو
خامشی ثبت ہے بے ہوش سی بے ہوشی ہےخواب خوابیدہ ہے مدہوش سی مدہوشی ہے
مجھے یاد ہےوہ تھک ہار کے بے ہوش ہونے چلے گئے تھے
مرا دل سرد ہے مجھ کو یوں ہی بے ہوش رہنے دومجھے خاموش رہنے دو
پر مدہوشی کا عالم تو دیکھیں کہنظریں ملیں تو شاید بے ہوش ہو جائیں
ننھی بچی سے لڑتے ہوئے گر پڑا ہے وہاںاور اب کچھ خراشوں سے بے ہوش ہے
زخمی ہوا وہ کافی کھائی جو اس نے ٹھوکرخون اتنا بہہ گیا کہ بے ہوش ہو گیا وہ
اتفاقاً اس کو گھبراہٹ میں اک ٹھوکر لگیگر پڑا بے ہوش ہو کر عاشق صادق وہیں
میں بے ہوںجب الف کو دیکھتا ہوں
ان میں بے ہوش بھی ہیں ان میں جنوں کار بھی ہیںان میں دانا بھی ہیں بینا بھی ہیں ہوشیار بھی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books