aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جانکاری"
جانکاری کے بھی کتنے دکھ ہوتے ہیںبن کہے ہی تلخ بات سمجھ میں آ جاتی ہے
کتنی جانکاہی سے میں نےتجھ کو دل سے محو کیا ہے
یہ پر پیچ گلیاں یہ بے خواب بازاریہ گمنام راہی یہ سکوں کی جھنکار
اپنی تنہائی جانکاہ کی دہشت کے سوا!لکھ رہا ہوں تجھے خط
کبھی کبھی تری پائل کی آتی ہے جھنکارتو میری آنکھوں سے موتی برسنے لگتے ہیں
جس کی جانکاہی سے ٹپکاتی ہے امرت نبض تاکجس کے دم سے لالہ و گل بن کے اتراتی ہے خاک
مرے لہو میں ابھی تک سنائی دیتی ہیںسکوت حزن میں بھی گھنگھرؤں کی جھنکاریں
لوگ اس منظر جانکاہ کو جب دیکھیں گےاور بڑھ جائے گا کچھ سطوت شاہی کا جلال
کتنی پائل کی شوخ جھنکاریںدل میں چنگاریاں اڑاتی ہیں
سواریوں کے بڑے گھنگھروؤں کی جھنکاریںکھڑا ہے اوس میں چپ چاپ ہر سنگار کا پیڑ
جو کوئی ہاتھ ہلائے تو وہم کو ہے سوالکوئی چھنک کوئی جھنکار کیوں نہیں آئی
ساز و آہنگ بھی زنجیر کی جھنکار بھی ہےزندگی دید بھی ہے حسرت دیدار بھی ہے
کسی نغمے کی صدا گونج کے یوں تھرائیجیسے ٹوٹی ہوئی پازیب سے جھنکار اٹھے
نرم ہوں گے تیرے جلوے بھی تری گفتار بھیبا حیا ہوگی تری پازیب کی جھنکار بھی
وہ جان کہ جس سے جی غش ہو سو ناز سے آ جھنکاری ہودل دیکھ نظیرؔ اس کی چھب کو ہر آن ادا پر واری ہو
گھنگرو کی پڑی آن کے پھر کان میں جھنکارسارنگی ہوئی بین طنبوروں کی مددگار
آہنی کڑوں کا شوربیڑیوں کی جھنکاریں
ان کی جھنکار سے خود وقت جھنک اٹھتا ہےنغمہ مرتا ہے کبھی، نالہ بھی مرتا ہے کبھی؟
میری تخئیل کی جھنکار کو ساکت پا کر!چوڑیاں تیری کلائی میں کھنک اٹھتی تھیں
مکان لیپ کے ٹھلیا جو کوری رکھوائیجلا چراغ کو کوڑی وہ جلد جھنکائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books