aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جبر"
یہ چرخ جبر کے دوار ممکن کی ہے گرویدہلڑائی کے لیے میدان اور لشکر نہیں لازم
جبر سے نسل بڑھے ظلم سے تن میل کریںیہ عمل ہم میں ہے بے علم پرندوں میں نہیں
ظلم کی قسمت ناکارہ و رسوا سے کہوجبر کی حکمت پرکار کے ایما سے کہو
کس طرح روکتا ہوں اشک اپنےکس قدر دل پہ جبر کرتا ہوں
اے عشق کہیں لے چل!یہ جبر کدہ آزاد افکار کا دشمن ہے
زندگی تلخ سہی زہر سہی سم ہی سہیدرد و آزار سہی جبر سہی غم ہی سہی
شاہوں سے جو کچھ ربط نہ قائم ہوا اپناعادت کا بھی کچھ جبر تھا کچھ اپنی زباں تھی
یہی جنوں کا یہی طوق و دار کا موسمیہی ہے جبر یہی اختیار کا موسم
ابھی تو حسن کے پیروں پہ ہے جبر حنا بندیابھی ہے عشق پر آئین فرسودہ کی پابندی
تمام راہیںوہ سطح دریا پہ جبر دریا سے تیرتے ہیں
تباہی کے فرشتے جبر کے شیطان حائل ہیںمگر میں اپنی منزل کی طرف بڑھتا ہی جاتا ہوں
گویا وہ طیارہ، اس کی محبت میںعہد وفا کے کسی جبر طاقت ربا ہی سے گزرا!
بنام اذن تکلم بنام جبر سکوتکسی نے ہونٹ چبائے کسی نے گیت بنے
میں کہ مایوسی مری فطرت میں داخل ہو چکیجبر بھی خود پر کروں تو گنگنا سکتا نہیں
رنج غربت کے سوا جبر کے پہلو بھی تو ہیںجو ٹپکتے نہیں آنکھوں سے وہ آنسو بھی تو ہیں
ميں نہيں سمجھا حديث جبر و قدر! پيررومي
نور ہے نہ جلوہ ہےجبر کی حکومت ہے
مگر ہٹے ہیں کہیں جبر اور تشدد مٹےوہ فلسفے کہ جلا دے گئے دماغوں کو
جب ناخن حکمت ہی ٹوٹے دشوار کو آساں کون کرےجب خشک ہوا ابر باراں ہی شاخوں کو گل افشاں کون کرے
کب دبدبۂ جبر سے دبتے ہیں کہ جن کےایمان و یقیں دل میں کیے رہتے ہیں تنویر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books