aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جنگ"
ٹل نہ سکتے تھے اگر جنگ میں اڑ جاتے تھےپاؤں شیروں کے بھی میداں سے اکھڑ جاتے تھے
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےقلب ماحول میں لرزاں شرر جنگ ہیں آج
ہمیشہ سے بپا اک جنگ ہے ہم اس میں قائم ہیںہماری جنگ خیر و شر کے بستر کی ہے زائیدہ
یہ کھیل کب ہےیہ جنگ ہے جس کو جیتنا ہے
جنگ مشرق میں ہو کہ مغرب میںامن عالم كا خون ہے آخر
ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلافگر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی
یہ چلا جائے گا رہ جائیں گے باقی سائےرات بھر جن سے ترا خون خرابا ہوگا
وہ پیڑ جن کے تلے ہم پناہ لیتے تھےکھڑے ہیں آج بھی ساکت کسی امیں کی طرح
(اندلس کے میدان جنگ میں)یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے
تمہارے غم کے سوا اور بھی تو غم ہیں مجھےنجات جن سے میں اک لحظہ پا نہیں سکتا
جن کے ہنگامے ابھی دریا میں سوتے ہیں خموشکشتئ مسکين و جان پاک و ديوار يتيم
اک برس اور کٹ گیا شارقؔروز سانسوں کی جنگ لڑتے ہوئے
اپنوں سے بیر رکھنا تو نے بتوں سے سیکھاجنگ و جدل سکھایا واعظ کو بھی خدا نے
میری کسی سے جنگ نہیںسوچتی جاگتی آنکھیں میری
ابھی تک تمہاری ہنسی سے نبرد آزما ہوںاور اس جنگ میں
ہم نے مانا جنگ کڑی ہےسر پھوٹیں گے خون بہے گا
ہم پوچھتے ہيں شيخ کليسا نواز سے مشرق ميں جنگ شر ہے تو مغرب ميں بھي ہے شر
جو کچھ نہ ہوگی تو ہوگی قریب چھیانوے سالچھڑی تھی ہند میں جب پہلی جنگ آزادی
کریں یہ عہد کہ اوزار جنگ جتنے ہیںانہیں مٹانا ہے اور خاک میں ملانا ہے
جس کل کی خاطر جیتے جی مرتے رہے وہ کل آ نہ سکالیکن یہ لڑائی ختم نہیں یہ جنگ نہ ہوگی بند کبھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books