تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "جھونپڑی"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "جھونپڑی"
نظم
غار سے جھونپڑی جھونپڑی سے قبیلوں کی صورت بٹے
اور قبیلوں سے شہروں میں ڈھلنے لگے ہیں
صہیب مغیرہ صدیقی
نظم
گھر نہیں جھونپڑی نہیں کٹیا نہیں مکاں نہیں
بیٹھے ہیں جنگلوں میں ہم کوئی ہمیں بھگائے کیوں
راجہ مہدی علی خاں
نظم
بجائے آگ کی لپک کے سرد راکھ اڑ رہی ہے دھونکنی کے منہ سے
راکھ جس کو پھانکتی ہے جھونپڑی کی خستگی
علی اکبر ناطق
نظم
نہ کوئی نند انہیں اپنی جھونپڑی میں پناہ دے
جو شیام لاڈلے کل تھے وہ آج سب پہ ہیں بھاری