aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "حرف_غلط"
الفاظ کی بھیڑ میں خود کو کھونا پڑے گاورنہ حرف غلط کی طرح
چاہے سارا زمانہحرف غلط ہی سمجھے
حرف غلطلوح دل پر ہوں میں
جب بھی چاہو گے جہاں چاہو گے پاؤ گے مجھےمیں نہیں حرف غلط ہوں کہ مٹایا جاؤں
حرف غلط کا نام دیاچاہا کہ کر دو محو مجھے اس روئے زمیں کے صفحے سے
میں ہوں تصویر وفا مجھ سے گریزاں کیوں ہےعشق کی لوح پہ کیا میں ہوں کوئی حرف غلط
دل کوئی حرف غلط بن کے مٹا جاتا ہےاور ہر سانس گراں بار و پشیمان بھی ہے
حرف غلط بن گئی عصمت پیر کنشتاور ہوئی فکر کی کشتئ نازک رواں
چمکتے ہوئے سب بتوں کو مٹا دوکہ اب لوح دل سے ہر اک نقش حرف غلط کی طرح مٹ چکا ہے
مٹتے جاتے ہیں مثل حرف غلط آسماں کے صفحہ سےمیں اک درماندہ راہ رو کی طرح
پھینکو رام کو خوب آتا ہے تل کو تاڑ بنانارسی کو وہ سانپ بنا دیں اور ذرے کو تارا
ملا نہ حیف! غل آرائی کا مزاج کبھیمرے خلوص کے ''خرمن کے خوشہ چینوں کو''
اک بساط وجود و بدن کے تحتسالہا سال تک
میں اگر شاعر تھا مولا تو مری عہدہ برائی کیا تھی آخرشاعری میں متکفل تھا تو یہ کیسی نا مناسب احتمالی
رات ڈھلتے ہی اک آواز چلی آتی ہےبھول بھی جاؤ کہ میں نے تمہیں چاہا کب تھا
اپنے ہم جنسوں کی بے مہری سے مایوس و ملولصفحۂ ہستی پر اک سطر غلط حرف فضول
نہیں معلوم زریونؔ اب تمہاری عمر کیا ہوگیوہ کن خوابوں سے جانے آشنا نا آشنا ہوگی
اے سپہر بریں کے سیارواے فضائے زمیں کے گل زارو
ایک بھی حرف اگر غلطی سےتیرے لبوں سے چھوٹ گیا
حریف کون تھا غلیظ بد نما سا جانوروہ بے خبر
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books