aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "حیض"
نہ اتنی بے تکلفیکہ آئنہ حیا کرے
اس نے اپنی سہاگ رات تب منائیجب وہ حیض کے برس گزار چکی تھی
کہ حیض کا خون ایک داغ ہے جسےشہر کا ہر شخص اپنے دامن پر سجائے
بڑا نہیں ہوتا کہ اسے دھونے کےلئے ایسا حیض کا خون صرف کر دیا جائے
شجر فطرت مسلم تھا حیا سے نمناکتھا شجاعت میں وہ اک ہستی فوق الادراک
اے عشق ہمیں برباد نہ کراس جان حیا کا بس نہیں کچھ بے بس ہے پرائے بس میں ہے
کہاں گئی وہ نیند کی شراب ڈھونڈھتا ہوں میںنہ عشق با ادب رہا، نہ حسن میں حیا رہی
ویسا ہی مفلسوں کو لڑاتی ہے مفلسیکرتا نہیں حیا سے جو کوئی وہ کام آہ
جہاں زادوہ حلب کی کارواں سرا کا حوض، رات وہ سکوت
مجھے یہ ڈر ہے کہ تیرے تبسموں کی پھواریوںہی وفا کا تقاضا حیا کا طور نہ ہو
کہ شمع حیا رہ گئی جھلملا کرنہیں جانتی ہے مرا نام تک وہ
کتنے ذہنوں کا لہو کتنی نگاہوں کا عرقکتنے چہروں کی حیا کتنی جبینوں کی شفق
اور جن کی مفلسی نے شرم و حیا ہے کھوئیہے ان کے سر پہ سر کی یا بوریے کی کھوئی
دعا دعا وہ چہرہحیا حیا وہ آنکھیں
افسر بنے ہیں اس دم میرے ہی ہم جماعتان سے حیا کے مارے پڑتا ہے منہ چھپانا
دلہن ہو جیسے حیا کی سگندھ سے بوجھلیہ موج نور یہ بھرپور یہ کھلی ہوئی رات
حیف ملک و قوم کی خدمت گزاری کے لیےرہ گئے ہیں اک ہمیں ایمان داری کے لیے
میرے شیشے میں ڈھلا، آہستہشیشہ و جام ،صرا،حی ترے ہاتھوں کے گلاب
بیوی ہے تو غم خوار ہے پیکر ہے وفا کاآنچل کو بنا لیتی ہے فانوس حیا کا
تصویر لئے لیتا ہے ہر حوض کا پانیگویا کہ جوانی کے مقابل ہے جوانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books