aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خصالی"
بنی اغیار کی اب چاہنے والی دنیارہ گئی اپنے لیے ایک خیالی دنیا
واعظ قوم کی وہ پختہ خیالی نہ رہیبرق طبعی نہ رہی شعلہ مقالی نہ رہی
آواز شکستہ جاموں کیکچھ ٹکڑے خالی بوتل کے
جہاں اور بھی ہیں ابھی بے نمودکہ خالی نہیں ہے ضمیر وجود
جس کے جانے پہ مجھے تو نے جگہ دی دل میںمیری قسمت میں ہی جب خالی جگہ لکھی تھی
جی مچلتا تھا ایک ایک شے پرجیب خالی تھی کچھ مول لے نہ سکا
کٹ مرا ناداں خیالی دیوتاؤں کے لیےسکر کی لذت میں تو لٹوا گیا نقد حیات
کب لوٹ جھپٹ سے ہستی کیدوکانیں خالی ہوتی ہیں
خالي ہے صداقت سے سياست تو اسي سے کمزور کا گھر ہوتا ہے غارت تو اسي سے
جانتا ہوں آہ میں آلام انسانی کا رازہے نوائے شکوہ سے خالی مری فطرت کا ساز
پيدا دل ويراں ميں پھر شورش محشر کر اس محمل خالي کو پھر شاہد ليلا دے
مری خالی آنکھیںمنظر منظر بھٹک رہی
تری طلب کا سبب صرف خالی پن تو نہیںکہ تجھ سے رابطہ میرا ضرورتاً تو نہیں
آشکار اس نے کیا جو زندگی کا راز تھاہند کو لیکن خیالی فلسفہ پر ناز تھا
اندر ارمانوں کا میلہباہر سے دیکھو تو خالی
اور دائیں پہلو میں اک منزل کا ہے مکاں وہ خالی ہےاور بائیں جانب اک عیاش ہے جس کے ہاں اک داشتہ ہے
کہیں سے تم ہو ادھورے کہیں سے خالی میںتم اپنے طور مجھے استعمال کرتے ہو
اس راز کو سمجھویہ نقش خیالی
اور کچ نہ کہوبے خیالی میں ہی
میرا بستر ہی نہیںدل بھی بہت خالی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books