aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خود_ساختہ"
وہڈائری میں خود ساختہ دکھ لکھتی ہے
شبہات کے خود ساختہبے کار سے پودے نکل آئیں
خود ساختہ ہیں سارے یہ غممیرے بعد آ
مگراب جبکہ میری خود ساختہ سوچ کے ساتھ ساتھ
خود ساختہ اگےنمودی درخت کی اجڑی ٹہنیوں پر جنبش
اگرچہ میری مجبور محبتمیری خود ساختہ زد سے تنگ ہے
خود ساختہ کچھ لکیریں ابھر آئی ہیںمجھ کو ڈر ہے
وقت کے داتا سبھیخود ساختہ خولوں میں لپٹے سو رہے تھے
خود ساختہ پیکراں کو چھو لےیہ زخم طلب یہ نا مرادی
میں اپنے خود ساختہ اصولوں کیزرد گٹھری میں ساری چیزیں سمیٹتا ہوں
اور تری خود ساختہ بے خبری کوقصۂ درد سنانے میں مجھے دیر لگی
سامنے کھونٹی سے لٹکا ہے مرا گرم لباسجس پہ خود ساختہ پابندیوں کا پہرا ہے
دولت کے نمائندے خود ساختہ لیڈر ہیںہندو کو مسلماں سے کام ان کا لڑانا ہے
آپس میں یہ ہر روز کی خونریزیاں کب تکخود ساختہ مذہب کی رسومات بدل ڈال
ہم جاگتے رہتے ہیںہر رات کسی خود ساختہ الجھن کو سلجھانے کی خاطر ہم خود سے الجھتے ہیں
کچھ خواب کہ مدفون ہیں اجداد کے خود ساختہ اسمار کے نیچےاجڑے ہوئے مذہب کے بنا ریختہ اوہام کی دیوار کے نیچے
بے ساختہ کھلکھلاتے ہوئےسنا ہے خود کو میں نے
تب وہ بے ساختہ رو پڑے سینہ کوبی کرےجانے والے کا ماتم کرے
نہیں یہ بستیاں ویراں نہیںاب بھی یہاں کچھ لوگ رہتے ہیں
تناور پیڑ کھجور سے وارفتگییوں کہ جیسے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books