aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خوشی"
نہ ایسی خوش لباسیاںکہ سادگی گلہ کرے
تم خون تھوکتی ہو یہ سن کر خوشی ہوئیاس رنگ اس ادا میں بھی پرکار ہی رہو
بت صنم خانوں میں کہتے ہیں مسلمان گئےہے خوشی ان کو کہ کعبے کے نگہبان گئے
چہروں سے بہار صبح گئی آنکھوں سے فروغ شام گیاہاتھوں سے خوشی کا جام چھٹا ہونٹوں سے ہنسی کا نام گیا
نہ وہ اہم ہےاگر خوشی ہے نہ جیتنے کی
امن جمہور کی خوشی کے لئےجنگ جنگوں کے فلسفے کے خلاف
آزادیاں کہاں وہ اب اپنے گھونسلے کیاپنی خوشی سے آنا اپنی خوشی سے جانا
چھپا چھپا کے خموشی میں اپنی بے چینیخود اپنے راز کی تشہیر بن گئی ہو تم
نہیں منت کش تاب شنیدن داستاں میریخموشی گفتگو ہے بے زبانی ہے زباں میری
شباب پر بہار تھیفضا بھی خوش گوار تھی
گئی ہوں دامن دل کو خوشی سے بھرنے مگرجہان بھر کی اداسی سمیٹ لائی ہوں
یہاں تک آیا ہے بھارت خود اپنی محنت سےجو کامیابی ہے اس کی خوشی تو پوری ہے
سب کی خوشی یہی ہے تو صحرا کو ہو رواںلیکن میں اپنے منہ سے نہ ہرگز کہوں گی ہاں
تیرا ملنا خوشی کی بات سہیتجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
نہ وہ دل رہا نہ وہ جی رہانہ وہ دور عیش و خوشی رہا
وہ جو ہم راز رہا حاضر و مستقبل کااس کے خوابوں کی خوشی روح کا غم لے کے چلو
جب ہوا کھانے باغ جاتے تھےہو کے خوش حال گھر میں آتے تھے
فسانوں میں نظر آتی تھی مجھ کو یہ دنیاغم و خوشی میں رچی پیار میں بسائی ہوئی
کبھی کوئی خوشی کا پھولجب اس دل میں کھلتا ہے
تمہیں جو پا کے خوشی ہے تم اس خوشی پہ نہ جاؤتمہیں یہ علم نہیں کس قدر اداس ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books