aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دوام"
یہ چرخ جبر کے دوار ممکن کی ہے گرویدہلڑائی کے لیے میدان اور لشکر نہیں لازم
ہے یہی اے بے خبر راز دوام زندگیزندگی
ہے مگر اس نقش میں رنگ ثبات دوامجس کو کیا ہو کسی مرد خدا نے تمام
آئی صدائے جبرئیل تیرا مقام ہے یہیاہل فراق کے لیے عیش دوام ہے یہی
جو تال ہاتھ سے دے کر مجھے نچا نہ سکیجو میرے ہاتھ سے اک دن دوا بھی پی نہ سکی
دہر ميں عيش دوام آئيں کي پابندي سے ہے موج کو آزادياں سامان شيون ہو گئيں
جو مٹنے والے ہیں ان کے لئے دوام لکھوںثنا یزید کی اور شمر پر سلام لکھوں
یہ کھیل کود کے لمحوں میں ہوتا تھا احساسدعائیں دیتا ہو جیسے مجھے سکوت دوام
مجھے بقا کی ضرورت نہیں کہ فانی ہوںمری فنا سے ہے پیدا دوام آزادی
جو بادہ کش تھے پرانے، وہ اٹھتے جاتے ہيں کہيں سے آب بقائے دوام لے ساقي!
طائر زیر دام کے نالے تو سن چکے ہو تمیہ بھی سنو کہ نالہ طائر بام اور ہے
نہ رفعت مقام ہے نہ شہرت دوام ہےیہ لوح دل یہ لوح دم
اسی اک ذرۂ لافانی سےخشت بے مایہ کو ملتا ہے دوام
ہو گئی بیوہ کی خاطر نیند بھی جیسے حراممختصر سا عہد وصلت دے گیا سوز دوام
اقبال! کس کے عشق کا يہ فيض عام ہے رومي فنا ہوا ، حبشي کو دوام ہے
نے نصيب مار و کژدم، نے نصيب دام و دد ہے فقط محکوم قوموں کے ليے مرگ ابد
موت کو سمجھے ہيں غافل اختتام زندگي ہے يہ شام زندگي، صبح دوام زندگي
روحوں کو دوام دینے والوجسموں کی سبیل کچھ نکالو
رہتي ہے قيس روز کو ليلي شام کي ہوس اختر صبح مضطرب تاب دوام کے ليے
اہل زميں کو نسخہء زندگي دوام ہے خون جگر سے تربيت پاتي ہے جو سخنوري
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books