aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دیے"
ہے ذوقؔ کی عظمت کہ دیے مجھ کو سہارےچکبستؔ کی الفت نے مرے خواب سنوارے
میں نے پھر تیرے تصور کے کسی لمحے میںتیری تصویر پہ لب رکھ دیے آہستہ سے!
جمہوریت نواز بشر دوست امن خواہخود کو جو خود دیے تھے وہ القاب کیا ہوئے
زمرد سی پوشاک پہنے ہوئےدیے سب کے ہاتھوں میں جلتے ہوئے
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
سرمگیں آنکھوں میں یوں حسرتیں لو دیتی ہیںجیسے ویران مزاروں پہ دیے جلتے ہیں
گو غلامی کا لگ گیا دھبہنہ چھٹا ان سے دیس پر نہ چھٹا
خلوص کے ایسے دیے جلائیںبجھا سکے نہ جن کو مخالف ہوائیں
اسی زمیں پہ کبھی شاہزادۂ خرمؔذرا سی دل شکنی پر جو رو دیا ہوگا
چراغوں کی لویں دیے چھوڑ کرمیرے ساتھ ساتھ چلیں
بڑی عظیم ہے آدرش کی حفاظت بھیکبھی یہ گل بھی نظر کو فریب دیتے ہیں
ایک دو ہی نہیں چھبیس دیےایک اک کر کے جلائے میں نے
بچھوا دیے ہیں حق نے کیا کیا ہرے بچھونےکیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریں
خواہشوں کے دیےجسم میں بجھ گئے
سو اپنا اپنا راستہہنسی خوشی بدل دیا
تھوڑی دیر کو ساتھ رہے کسی دھندلے شہر کے نقشے پرہاتھ میں ہاتھ دیے گھومے کہیں دور دراز کے رستے پر
پھر آخر تنگ آ کر ہم نےدونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
کس نے کر دیے پامال سایہ دار شجرجڑیں کہیں پہ کٹیں اور کہیں بچے نہ ثمر
بجھ رہے ہیں ایک اک کر کے عقیدوں کے دیےاس اندھیرے کا بھی لیکن سامنا کرنا تو ہے
میں نے اس کے لیے کیا کیا نہ کیاکبھی آسانی سے اک سانس بھی یم راج کو اپنا نہ دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books