aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ذمے_دار"
تلخ ہے جوابکون ہے ذمے دار
نہیںمیں ایک ذمے دار موسم کی طرح
ہر کوئی اپنے عمل کا ذمے داربھول کر بھی یہ نہ سوچو
جو ذمے دار ہوگاکہاں پر مرکزی کردار نے دکھ درد سینے میں چھپانا ہے
آسماں ہے آپ کا خادم تو لونڈی ہے زمیںآپ خود رشوت کے ذمے دار ہیں فدوی نہیں
آئیے کوشش کریں کی ذمے دار بنیںآئیے کوشش کریں کی ایمان دار بنیں
تو میں اس دشمنی کا لطف تو لینے نہیں دوں گا تمہیں ہرگزوہ جس کی چاہ ہر جھگڑے کی ذمے دار ہوتی ہے
کاش تو آ کے دیکھ سکتا کبھیآج کتنی بدل گئی ہوں میں
تمہارے شانوں پہذمہ داری ہے کتنی سمجھو!
ذمہ داری جو ملی اس کو نبھاؤ بیٹےکیوں کہ تعلیم تمہارے لیے ہے کچھ اور ہے اب
دونوں کے ذمہ دار ہو تم
کفن کی ذمہ داریسونپ دی ہوگی
ذمہ داری دی جاتی ہےغیر ذمہ داری سے
گل کی نگرانی کرنے کیذمہ داری ہے مالی پر
سو چیزیں دماغ میں ڈال دیذمہ داری کے نام پر
چنی ہوئی دیوار میں درمیرے نالوں کی ذمہ داری ہے
پوری قوم کو اعلیٰ نسل دینے کی ذمہ داریفقط میری ہے
اب ہو گیا ہے اپنا ہر چیز پر اجارہسب اپنی ذمہ داری
مگر کام یہ ذمہ داری کا ہےاور احساس ایمانداری کا ہے
ذمہ داری اہم ہے اٹھانی پڑے گیآج دیوار زنداں ڈھانی پڑے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books