aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رخصت"
ہم تو رخصت ہوئے اوروں نے سنبھالی دنیاپھر نہ کہنا ہوئی توحید سے خالی دنیا
تم کو ہنس کر رخصت کر دوںسب کچھ میں نے ہنس کے سہا ہے
سلسلہ وار پتا دینے لگیںرخصت قافلۂ شوق کی تیاری کا
رخصت کیا تھااپنے سب سے بڑے خواب کو اپنی آنکھوں کے آگے اجڑتے ہوئے
تیرے ابا نےاپنے غم سے رخصت لی ہے
پھر نہ دہکیں گے کبھی عارض و رخسار ملوماتمی ہیں دم رخصت در و دیوار ملو
یوں ہی بے وجہ ٹھٹکنے کی ضرورت کیا تھیدم رخصت میں اگر یاد نہ آیا ہوتا
تھا جنھيں ذوق تماشا ، وہ تو رخصت ہو گئے لے کے اب تو وعدہ ديدار عام آيا تو کيا
رخصت ہوا وہ باپ سے لے کر خدا کا نامراہ وفا کی منزل اول ہوئی تمام
وطن سے رخصت سدھارتھؔ رامؔ کا بن باسوفا کے بعد بھی سیتاؔ کی وہ جلا وطنی
وہ جب ہنگام رخصت دیکھتی تھی مجھ کو مڑ مڑ کرتو خود فطرت کے دل میں محشر جذبات ہوتا تھا
وقت رخصت انہیں اتنا بھی نہ آئے کہہ کرگود میں آنسو کبھی ٹپکے جو رخ سے بہہ کر
مجھ کو اتنا ضرور کہنا ہےوقت رخصت سلام سے پہلے
جو نغمہ زن تھے خلوت اوراق ميں طيور رخصت ہوئے ترے شجر سايہ دار سے
عطا ہوئی ہے تجھے روز و شب کی بیتابیخبر نہیں کہ تو خاکی ہے یا کہ سیمابی!
خالی کاغذ کوخالی ہی چھوڑ کے رخصت ہو جاتی ہے
سلام رخصت غمگیں کئے جاتا ہوں وادی کوسلام اے وادئ ویراں جہاں ریحانہؔ رہتی تھی
علت رشوت کو اس دنیا سے رخصت کیجیےورنہ رشوت کی دھڑلے سے اجازت دیجئے
آرام سے فارغ ، صفت جوہر سيماب بولي کہ مجھے رخصت تنوير عطا ہو
دامن ديں ہاتھ سے چھوٹا تو جمعيت کہاں اور جمعيت ہوئي رخصت تو ملت بھي گئي
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books