aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رکنا"
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
رکنا نہیں درویشایوں ہے کہ سفر اپنا
کسی کو یاد رکھنا ہو کسی کو بھول جانا ہوہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
یوں ترا بار بار آناوہ سہمے سہمے ہوئے سے رکنا
کس جگہ پہ رکنا ہے! کس طرف چلا جائےدل کی بات کہنے کا اک یہی طریقہ ہے
کالی عینک لگائے گھومتے رہنا سورج میں سڑکوں پر ہوٹلوں میںتھئیٹروں میں مسجدوں میں دکانوں میں ریلوے پلیٹ فارم پر
اور ان میں ہیں وہ جام بھی جن کو مغل لے آئے تھےتاتار سے قندھار سے کابل سے رکنا باد سے
چونکہ رکنا کوئی حل نہیں تھاسو میں اپنی گلی سے نکل کر جہاں بھی گئی
کچھ گنگا کا رکناکچھ جمنا کا جھکنا
وہاں رکناجہاں پھولوں کی سنگت میں روش پر دل دھرے ہوں گے
پل بھر کو رکناڈوبتے سورج کا منظر دیکھنا
جنہیں میلے پروں کے ساتھ اڑنا ہےانہیں رکنا نہیں آتا
تو نے جانا نہیںکہ محبت میں چلنا ہے رکنا نہیں
مجھے رکنا نہیں ہے صرف چلنا ہےچلو اچھا ہوا تم نے مجھے آنسو بنا ڈالا
موت کے لیے آخرسانس رکنا لازم ہے
اپنے کو تم خود پہچانورانا اور حمیدؔ بھی تم ہو
آ کے رکنا پڑےجہاں سے پہلے بھی ایک بار
کہ ڈھونڈنے میں وقت لگےمجبوراً رکنا پڑے
آگے بڑھ بڑھ کر پلٹنا اور پھر رکنا مرااس طرح دل کا مچلنا تلملانا یاد ہے
مت رکنا لوگواس کا سایہ متحرک ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books