aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سائبان"
یہ جو سائبان دھوئیں کے ہیںیہاں بادلوں کی اڑان تھی
کتنوں کو محلوں اندر ہے عیش کا نظارایا سائبان ستھرا یا بانس کا اسارا
گمنامیوں کی دھوپ میں جلتا نہیں کبھیجس سر پہ سائبان ہے اردو زبان کا
کہ تمہیں آگ کی بارش سے تر بتر نہ ہونے دیںصرف و نحو کا سائبان اتنا بڑا نہیں ہے
حوصلوں کا سائبانراستوں کے درمیان
اسٹاپ سے چلی تو رکی اک دکان میںآخر اسے پناہ ملی سائبان میں
نہ اس کا کوئی مکان تھانہ کوئی سائبان تھا
کس قدر برہم ہے یہ غصیلی ہوااے میری محبت کے آخری سائبان
سب کے لیے چمن میںاک سائبان بنائیں
سر سے بچوں کے سائبان کبھیاور بیوی کا آسمان کبھی
وہ سبز لان پھول کی کیاریاںوسیع صحن و سائباں
جو میری صبح زندگی جو میرا آسمان تھاازل سے جو ابد تلک وفا کا سائبان تھا
زمیں خونچکاں ہےستارے نہیں ہیں فقط سائباں ہے
وہ جن کو سینچا تھا میں نے اب ان کے سائے میں ہوںکہ اب وہ ننھے شجر سائبان ہو گئے ہیں
کہیں سائبان جلا ہوا کہیں بادبان میں چھید تھاکوئی راز تھا کوئی بھید تھا
وہ سائبان بہت انتظار کرتا ہےاجڑ گئی ہے تکلم کی بستیاں
صحرا میں جہاں کیکٹس کے درخت زیادہ ہیںاس نے اک سائبان اور اک بنچ بنائی ہے
سرل سپاٹ انگلیوں سےاپنے اپنے گھر کے سائبان میں
ساکنان عرش اعظم کی تمناؤں کا خوںاس کی بربادی پہ آج آمادہ ہے وہ کارساز
ساکنان عرش اعظم کي تمناؤں کا خوں! اس کي بربادي پہ آج آمادہ ہے وہ کارساز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books