aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سالم"
یہ ساغر شیشے لعل و گہرسالم ہوں تو قیمت پاتے ہیں
میں تمہیںسالم نہیں ملوں گی
ہر آدمی ہے کسی جستجو میں بھٹکا ہواہر ایک شخص غم لا زوال میں گم ہے
پر صاف نظر آتا ہے کچھ اور ہی انجامسالم نہیں چھوڑے گی اسے گردش ایام
حیوانی ڈھانچے سالم اور ادھورے سب چپ چاپ ہیںدور پہاڑی کے پیچھے نور کا لاوا ابل رہا ہے
ثابت و سالم کون پلٹ کر جاتا ہےکس دل سے آئی تھی میں
ایک کمرے میںپینٹنگ سالم ہے اور
۔۔۔اور پھر اپنا منہ کھول کرمجھ کو سالم نگل جائے گی
سبھی گھر ہوئے ہیںکوئی ہتھیار بھی سالم نہیں
مسخرہ تھا بادشہ کا اک غلامہو گیا تھا وہ بہت ہی نیک نام
بھائیایسی نظم اب لکھوں کیسے
سالم ہوںنبود و بود کے تاریک اندیشوں میں
بہت کچھ سوچ کر نکلے تھے گھر سے ہمکہ ہجرت کر رہے ہیں اک مہذب ملک کی جانب
یہ جو کہا جاتا ہے بھائیعشق بھی تولا جاتا ہے
اک دن جب ہمدم توڑیں گے
ٹوٹ کر سالم بنے رہنا اگرچہ ہے فریبمعترض ہوتا نہیں کوئی مگر الحاق پر
دنیا مٹنے والی ہےیہ زمین پہاڑ فلک
اگر سالم رہےسجدے بھی ہوں گے
ہواؤں کی زد پراگرچہ ہمارا
بے مانگےانسان بنے ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books